واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کائنات کے خالق ۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-05-10, 11:02 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کائنات کے خالق ۔۔۔۔۔۔

کائنات کے خالق ۔۔۔۔۔۔


دوستو ۔۔۔۔۔۔ عالمی یومِ مادر ( انٹر نیشنل مدرز ڈے ) کے حوالے سے
ایک ماں کا خراجِ عقیدت ، ماں کی خدمت میں

خالقِ مجازی ، خالقِ حقیقی کے رُو برو ۔۔۔۔۔ پروین شاکر کی خوبصورت نظم

کائنات کے خالق

کائنات کے خالق !
دیکھ تو میرا چہرہ !!
آج میرے ہونٹوں پر
کیسی مُسکراہٹ ہے
آج میری آنکھوں میں
کیسی جگمگاہٹ ہے
میری مسکراہٹ سے
تجھ کو یاد کیا آیا ؟
میری بھیگی آنکھوں میں
تجھ کو کیا نظر آیا ؟
اس حسین لمحے کو
تُو تو جانتا ہوگا
اس سمے کی عظمت کو
تُو تو مانتا ہوگا !!!!

ہاں تیرا گماں سچ ہے
ہاں ۔۔۔۔ کہ آج میں نے بھی
زندگی جنم دی ہے !!!!
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-05-10, 12:34 AM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, magenta, کیسی, پروین, پروین شاکر, یومِ, نیشنل, نظر, ماں, مجازی, آیا, آنکھوں, آج, انٹر, تیرا, حوالے, حقیقی, خوبصورت, خدمت, زندگی, سچ, شاکر, عقیدت, عالمی, عظمت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger