واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کاخِ جذبات کا در کھول تو سکتی ہے غزل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 12:27 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کاخِ جذبات کا در کھول تو سکتی ہے غزل

کاخِ جذبات کا در کھول تو سکتی ہے غزل

کاخِ جذبات کا در کھول تو سکتی ہے غزل
چپ کے اِس دور میں کچھ بول تو سکتی ہے غزل

اتنے مایوس ہو کیوں شہر کے ماحول سے تم
حبس کتنا بھی ہو پر تول تو سکتی ہے غزل

تلخ اتنا تو نہیں ذائقۂ صوت و حروف
ذہنِ ذی فہم میں رس گھول تو سکتی ہے غزل

اور کچھ روز اسی خاک پہ پتھرانا ہے
مجھ کو مٹی میں ابھی رول تو سکتی ہے غزل

کتنا بھی قحطِ مسرت ہو مگر خامۂ سرخ
غمِ ہر دل کی گرہ کھول تو سکتی ہے غزل

اس کھڑی جھیل میں احمد کوئی پتھر پھینکو
کسی لہجے میں سہی بول تو سکتی ہے غزل
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
دل, شہر, غزل, صوت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک بچہ اپنی ماں سے بچھڑ گیا پولیس والے نے اسے روتے دیکھا تو پوچھا “تمھاری ماں کی پہچان کیا ہے“ بچے The Great قہقہے ہی قہقے 1 28-01-11 02:55 PM
دولت سوئس بنکوں میں نہ جاتی تو بھوک ننگ نہ ہوتی:شہباز شریف جاویداسد خبریں 2 09-11-10 06:18 PM
میری غزل کا عنوان پوچھتے ہیں لوگ gorgeous شعر و شاعری 4 09-11-09 08:16 PM
سودا تو اس زمین میں غزل در غزل لکھ رضی میر تقی میر 1 08-09-09 07:06 PM
غزل:میری خبر تو لو کھ مرا حال ھے خراب خالدراوت شاعروں کی بیٹھک 3 09-08-07 05:11 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger