واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کاش حوصلہ مجھے دیتا کوئی تنہائی میں آ کر۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-09-09, 08:30 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کاش حوصلہ مجھے دیتا کوئی تنہائی میں آ کر۔

کاش حوصلہ مجھے دیتا کوئی تنہائی میں آ کر۔

کاش حوصلہ مجھے دیتا کوئی تنہائی میں آ کر۔
روتی رہی میری تقدیر مجھے گلے سے لگا کر۔
اسے بھولنا چاہوں تو بڑھ جاتی ہے بے چینی
نہ جانے وہ کہاں کھو گیا مجھے خواب دکھا کر۔
اب مقدمے کو لڑنے کی سکت مجھہ میں نہیں ہے
اے منصف مجھے سزا دے یا مجھہ کو رہا کر۔
میری لمبی ہے مسافت اور انجانے ہیں رستے
تو نے ساتھہ نہیں دینا تو دعائیں تو دیا کر۔
غیر تو خاموش ہیں میری بربادی پہ لیکن
کتنا خوش ہے میرا قبیلہ میرے خیمے کو جلا کر
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (26-09-09), رضی (25-09-09)
پرانا 26-09-09, 09:57 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
میری لمبی ہے مسافت اور انجانے ہیں رستے
تو نے ساتھہ نہیں دینا تو دعائیں تو دیا کر۔
بہت خوب وقاص بھائی
یہی گزارش ہے دعا کیا کریں۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (26-09-09)
پرانا 26-09-09, 10:22 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں راجہ بھائی مجھے بھی بہت دعا کی ضرورت ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
بھائی, خوش, دعا, دعائیں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
برطانیہ میں سکونت،لیبر کلاس کی رہائش کی حوصلہ شکنی کی جائےگی گلاب خان خبریں 0 21-02-11 07:00 AM
انجم بھائی کو ان کے حوصلے اور اخلاص کے اعتراف میں ایوارڈ دیا جائے راجہ اکرام گپ شپ 206 07-09-09 01:53 AM
وصل کی شب شام سے میں سو گیا ام غزل میری ڈائری 1 15-02-09 08:41 AM
برطانیہ انٹرنیٹ سے فلمیں ڈائونلوڈ کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کرے گا محمدعدنان عمومی بحث 4 16-02-08 01:43 PM
جوہری معاہدے پر نئی دہلی کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے ‘امریکی سفیر خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger