واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کاش میں تیرا بکرا ہوتا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-11-09, 07:36 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کاش میں تیرا بکرا ہوتا

کاش میں تیرا بکرا ہوتا

کاش اس عید پر میں تیرا بکرا ہوتا
اور کسی نے نہ سہی تُو نے تو مجھے پکڑا ہوتا

تو حنا لگے ہاتھوں سے مجھے پٹھے کھلاتی
تھوڑے تھوڑے نہیں سارے اکٹھے کھلاتی

تو مجھے میں میں کر کے بلاتی
اور شام کو ساتھ گلی میں گھماتی

میرے پاس گاڑی نہ سہی چھکڑا ہوتا
کاش اس عید پر میں تیرا بکرا ہوتا

تو میری صحبت پر ناز کرتی
بلا ججھک مجھے آشنائے راز کرتی

اگر میرا رقیب تجھے چھیڑا کرتا
سینگ مارتا فورا اسے ٹکر کرتا

رات کو باہر سردی میں اکڑا ہوتا
کاش اس عید پر میں تیرا بکرا ہوتا

پھر عید پر ذبح ہو جاتا میں
تیری خاطر کٹ مر جاتا میں

تیری محبت نے کچھ اس طرح جکڑا ہوتا
کاش اس عید پر میں تیرا بکرا ہوتا
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
Wahid Mahmood (21-11-09), wajee (21-11-09), ابو عمار (21-11-09), شاہ جی 90 (21-11-09), عزیر (22-11-09)
پرانا 21-11-09, 09:39 AM   #2
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ کیا جزبات ہیں
ویسے اس زمین اور اس رنگ میں جو کچھہ وصی شاہ نے لکھا ہے
وہ چیز ہی ایسی ہے کہ کچھہ نہ کچھہ لکھنے پر اکساتی ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-11-09, 09:58 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ واہ

جناب کیوں اداس ہوتے ہو اور یہ کاش کا لفظ ہٹا دو آپ میرے بکرے ہو تو کب آ رہے تو اس سال قربانی نہیں ہو رہی ہے تو آپ آ جاہو میرے بکرے



مذاق کر رہا ہو عمر بھائی ناراض مت ہونا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (21-11-09)
پرانا 21-11-09, 09:29 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
واہ واہ

جناب کیوں اداس ہوتے ہو اور یہ کاش کا لفظ ہٹا دو آپ میرے بکرے ہو تو کب آ رہے تو اس سال قربانی نہیں ہو رہی ہے تو آپ آ جاہو میرے بکرے



مذاق کر رہا ہو عمر بھائی ناراض مت ہونا
میں ناراض نہیں ہو رہا۔
لیکن شاید آپ نے غور سے نہیں پڑھا
تو حنا لگے ہاتھوں سے مجھے پٹھے کھلاتی
آپ نے حنا کب سے لگانی شروع کر دی۔
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (22-11-09), عزیر (22-11-09)
جواب

Tags
color, محبت, بھائی, حنا, سال, شام, عید, غور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں زارا شعر و شاعری 1 12-02-11 07:53 AM
گھریلو صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گیس کی بو ہو تو بجلی کے بٹن آن نہ کریں گلاب خان خبریں 1 08-01-11 12:29 PM
اُدھر سے وار ہوتا تو اِدھر سے پیار ہوتا میاں شاہد امیر مینائی 1 17-10-10 10:05 AM
نہ تھا کچھ تو خدا ہوتا، کچھ نا ہوتا تو خدا ہوتا The Great شعر و شاعری 1 14-09-09 02:43 PM
کاش میں تیرے بن گوش کا بندا ہوتا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 2 14-09-08 05:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger