واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کبھی اداس کر دینے والی چُپ سی رات میں ملو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-09-07, 08:13 PM   #1
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 692
کمائي: 2,873
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کبھی اداس کر دینے والی چُپ سی رات میں ملو

کبھی اداس کر دینے والی چُپ سی رات میں ملو

کبھی اداس کر دینے والی چُپ سی رات میں ملو
ایسی کیسی رات میں ملو
جب بارش کی ٹپا ٹپ
آنکھوں کا ساز لگے
برف گرے تو
کسی حسرت کی حاموشی آواز لگے
باہر کا ھر موسم
دل کے اپنے موسموں کی زد میں آنے لگے
یاں کبھی
فلک پے بکھرے تاروں کا سکوت
شور اندر کا اور بڑھانے لگے
ایسی کیسی رات میں ملو
جو ظاہرن لمہ در لمہ وصال کی پہلی رات لگے
ھر بچھڑنے والے کو
مگر
احری ملاقات کی ساعت لگے
کبھی غمشدہ رفاقتوں کے
زمانے کی آخری شب
تو کبھی
نئے پیمانے وفا باندھنے کی رات لگے
ایسی کسی رات میں ملو
جب تعلقِ الفت کا توڑنا مشکل نا لگے
نیزے کی انی کی طرح چبھتی محبت
دل سے نکالنا مشکل نہ لگے
خاموش گامزن سفر رات کو،
ہجر "رات" کہنا مشکل نا لگے
کبھی اداس کر دینے والی چُپ سی رات میں ملو
کبھی اداس کر دینے والی چُپ سی رات میں ملو
کبھی اداس کر دینے والی چُپ سی رات میں ملو
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Ashfaq Ahmed کا شکریہ ادا کیا
Amir (01-10-07), ایس اے نقوی (01-03-09)
پرانا 10-09-07, 08:20 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شاعری ہے میں اس کو شعر و شاعری کے سکشن میں منتقل کر رہا ہوں،
امید ہے آپ اگلی بار درست سکشن میں پوسٹ کریں گے ، شکریہ
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-09-07, 07:22 PM   #3
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 692
کمائي: 2,873
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کبھی اداس کر دینے والی چُپ سی رات میں ملو

ذبیر صاحب یہ میری سب سے پسندیدہ غزل ھے جب اداس ھوتا ھوں تو اسے پڑھتا ھوں بھت مزہ آتا ھے
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-09, 03:00 AM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کبھی اداس کر دینے والی چُپ سی رات میں ملو

خوشی ملی تو کئ درد مجھ سے روٹھ گئے
دعا کرو میں پھر سے اداس ہو جائوں
اب اپنے آپ سنورنے کا شوق کیا محسن
کسی اجڑے ہوئے دل کی آس ہو جائوں
محسن نقوی مرحوم
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پوسٹ, پسندیدہ, وفا, منتقل, دل, رات, سفر, شاعری, شعر, شعر و شاعری, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:27 AM
ایمر جینسی اور پی سی او کے کسی اقدام کی آئندہ پارلیمنٹ میں حمایت نہیں کر یں گے،اے پی ڈی ایم اور اے آر ڈی کا فیصلہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:01 AM
ایمرجنسی کے خلاف مختلف شہروں میں اے پی ڈی ایم،پیپلز پارٹی اور اے این پی کے مظاہرے خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:05 PM
قومی اسمبلی :ایمرجنسی اور پی سی او کے حق میں قرار داد منظور،پیپلز پارٹی نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 02:03 PM
بینظیر بھٹو کے کسی بھی بیان پر کوئی تبصرہ نہیں کیا، سی سی پی او کراچی عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger