واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کبھی ایسا بھی ہوتا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-11-09, 01:46 PM   #1
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کبھی ایسا بھی ہوتا ہے

کبھی ایسا بھی ہوتا ہے

دکھ حد سے بڑھ جائے ،کبھی ایسا بھی ہوتا ہے
آنسو آنکھ سے چھلک جائے، کبھی ایسا بھی ہوتا ہے

زندگی نے دیکھے ہیں بہت سے امتحاں
زندگی ہی روٹھ جائے، کبھی ایسا بھی ہوتا ہے

جو دیتے ہیں محبت اور انسانیت کا سبق
خود ہی انسانیت سے گرجائیں، کبھی ایسا بھی ہوتا ہے

کیوں بولتی ہو سحر خاموش ہی رہو
لوگ حیران ہوتے ہیں ، کبھی ایسا بھی ہوتا ہے ؟
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
wajee (26-11-09), ایس اے نقوی (25-11-09), ام طلحہ (24-11-09), ابو عمار (26-11-09), بزم خیال (24-11-09), راجہ اکرام (25-11-09), سائرہ علی (27-11-09), شاہ جی 90 (27-11-09)
پرانا 24-11-09, 01:47 PM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب سحر!! بہت اچھی کوشش ہے۔لکھتی رہا کریں،شاعری میں نکھار آجائے گا۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (24-11-09), راجہ اکرام (25-11-09), شاہ جی 90 (27-11-09)
پرانا 24-11-09, 02:00 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہونے کو تو اس شہر میں کیا کیا نہیں‌ہوتا
حیرت ہے کہ اک شخص ہمارا نہیں ہوتا

دل صورتِ دریا ہے تو دریا کے کنارے
وہ بھی چلا آتا ہے جو پیاسا نہیں ہوتا

ہر شکل شریفانہ تو ہوسکتی ہے لیکن
ہر شخص حقیقت میں فرشتہ نہیں ہوتا

جو جی میں آئے ہمیں کہہ لو مگر دوست
اچھوں کو بُرا کہنا بھی اچھا نہیں ہوتا

شاعر اخترملک
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (25-11-09), ام طلحہ (25-11-09), ابو عمار (26-11-09), بزم خیال (24-11-09), راجہ اکرام (25-11-09), سحر (24-11-09), شاہ جی 90 (27-11-09)
کمائي نے خرم شہزاد خرم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
27-11-09 شاہ جی 90 حیرت ہے کہ اک شخص ہمارا نہیں ہوتا 50
پرانا 24-11-09, 07:24 PM   #4
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ بہت خوب سحر بہن۔۔۔۔
خوبصورت لفظوں کو تراشنا آسان ہے ۔۔۔مگر اس سے
مطالب اخذ کرنا سہل نہیں۔۔آپ کی شاعری بہت خوبصورت ہے۔۔۔
شکریہ
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (24-11-09), راجہ اکرام (25-11-09), سحر (24-11-09), شاہ جی 90 (27-11-09)
پرانا 24-11-09, 09:28 PM   #5
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت الفاظ شخصیت کی نمائندگی کر رہے ہیں
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (25-11-09), سحر (24-11-09), شاہ جی 90 (27-11-09)
پرانا 25-11-09, 09:08 AM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شاعری ہے آپی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (25-11-09), سحر (25-11-09), شاہ جی 90 (27-11-09)
پرانا 25-11-09, 09:43 AM   #7
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
ہونے کو تو اس شہر میں کیا کیا نہیں‌ہوتا
حیرت ہے کہ اک شخص ہمارا نہیں ہوتا

دل صورتِ دریا ہے تو دریا کے کنارے
وہ بھی چلا آتا ہے جو پیاسا نہیں ہوتا

ہر شکل شریفانہ تو ہوسکتی ہے لیکن
ہر شخص حقیقت میں فرشتہ نہیں ہوتا

جو جی میں آئے ہمیں کہہ لو مگر دوست
اچھوں کو بُرا کہنا بھی اچھا نہیں ہوتا

شاعر اخترملک
خرم بھائی آپ نے بھی بہت اچھی شئیرنگ کی ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (25-11-09), شاہ جی 90 (27-11-09)
پرانا 25-11-09, 01:24 PM   #8
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی اچھی شاعری آپ تو پوسٹ کرتیں ہیں۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (25-11-09), سحر (25-11-09), شاہ جی 90 (27-11-09)
پرانا 25-11-09, 02:42 PM   #9
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ سحر آپ کا آپ اچھا لکھتی ہیں مگر نہ جانے کیوں مجھے آپ کے جملوں میں کاٹ سی محسوس ہو رہی ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (25-11-09), شاہ جی 90 (27-11-09)
پرانا 25-11-09, 03:04 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب سحر بہنا
کیا بات ہے، اب تو شاعری کے میدان میں بھی آپ آ چکی ہیں، اللہ آپ کی صلاحیتوں میں برکت عطا فرمائے اور انہیں‌ راہ حق میں استعمال کی توفیق عطا فرمائے۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (26-11-09)
پرانا 26-11-09, 09:56 AM   #11
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,085
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہن بہت خوبصورت شاعری ہے۔ آپ کی شاعری بھی پختہ ہوتی جارہی ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-11-09, 01:44 PM   #12
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی کاوش ہے مشق جاری رکھیں
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-11-09, 01:45 PM   #13
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
خرم بھائی آپ نے بھی بہت اچھی شئیرنگ کی ہے۔
یہی الفاظ میرے بھی ہیں
لیکن خرم بھائی
ہمیں آپ کی شاعری بھی پڑھنی ہے ، جلدی سے تازہ غزل پوسٹ کر دیں‌
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-11-09, 02:10 PM   #14
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,401
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری لکھی ہے آپ نے
سائرہ علی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوشش, پیاسا, پوسٹ, محبت, اللہ, بھائی, خرم, سہل, شہر, شہزاد, شاعری, شخص, غزل, صلاحیتوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کبھی ایسا ہوتا ہے سیپ میری ڈائری 3 29-12-10 08:54 AM
ایسا بھی ہوتا ہے ام غزل قہقہے ہی قہقے 5 28-03-09 10:02 AM
ایسا بھی ہوتا ہے فیصل ناصر دلچسپ اور عجیب 5 03-02-09 12:11 PM
ایسا بھی ہوتا ہے میاں شاہد جگن ناتھ آذاد 0 16-05-08 03:54 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger