واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کبھی تو ایسے مل جائیں بام و در سارے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-08, 05:29 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کبھی تو ایسے مل جائیں بام و در سارے

کبھی تو ایسے مل جائیں بام و در سارے

کبھی تو ایسے مل جائیں بام و در سارے
کہ اک چراغ سے روشن ہوں اپنے گھر سارے

بس اب تو اس کی رفاقت کی آزمائش ہے
کہ ہم کو چھوڑ گئے اور ہمسفر سارے

نہال ایسے ہوئے ابرِ تر کی آمد سے
کہ سبز پوش ہوئے دشت کے شجر سارے

یہ آسمان پہ تارے ہیں یا جلے ہیں چراغ؟
دلِ شکستہ کی قبروں پہ آن کر سارے؟

کوئی امید ہے جس کی نہ کوئی وعدہ ہے
اک ایسی بات کے بیٹھے ہیں منتظر سارے

غبارِ راہ میں یا خواب کے دھندھلکے میں
کہیں تو گم ہیں مری عمر کے سفر سارے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہمسفر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے The Great احمد فراز 3 28-05-11 02:44 AM
اوبنتو میں اردو کیسے لکھی جائے. (How to enable urdu in Ubuntu) عبداللہ حیدر Ask Experts ماہرین کی رائے 6 23-04-09 01:13 AM
سبز شاخیں کبھی ایسے تو نہیں چیختی ہیں Shani شعر و شاعری 0 08-11-08 05:34 PM
بارش ایسے میں جو آجائے تو مزہ آجائے پیاسا شعر و شاعری 0 01-07-08 12:08 PM
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے Zullu230 احمد فراز 0 11-04-08 03:42 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger