| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,411
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کبھی جو وقت پڑ جائے
تمہیں مجھ سے بچھڑنا ہو تمہیں وعدے سے پھرنا ہو تو بے شک دیر مت کرنا مجھے ناراض کر دینا تم اپنا رُخ بدل لینا تم اپنی سمت چل دینا مگر جب لوٹ کے آنا تمہیں مٹی کے ٹیلے پر میں شاید نہ دکھائی دوں مگر حیران مت ہونا وہیں دو چار قدموں پر مزارِ بیکراں ہوگا وہاں اِک پھول رکھ دینا اور اِک شمع جلا دینا اور اپنا رُخ بدل لینا اور اپنی سمت چل دینا
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, size, پھول, پڑ, وقت, وعدے, لوٹ, چل, چار, مٹی, مت, اِک, اپنی, بے, بدل, جلا, جائے, حیران, دکھائی, دیر, رکھ, سمت, شک, شمع, شاید |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی | وقاص0097 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 25-07-11 01:26 PM |
| پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں | فیصل ناصر | خبریں | 2 | 01-12-10 08:35 AM |
| جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر | جاویداسد | خبریں | 1 | 18-07-10 04:59 PM |
| جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:03 AM |