واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کبھی عشق ہو تو پتہ چلے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-01-11, 11:51 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کبھی عشق ہو تو پتہ چلے

کبھی عشق ہو تو پتہ چلے

کبھی عشق ہو تو پتہ چلے
کہ بساط جاں پہ عذاب اترتے ہیں کس طرح
شب و روز دل پہ عتاب اترتے ہیں کس طرح
کبھی عشق ہو تو پتہ چلے
یہ لوگ سے ہیں چھپے ہوئے پس دوستاں
تو یہ کون ہیں
یہ روگ سے ہیں چھپے ہوئے پس جسم و جاں
تو یہ کس لئے
یہ جو کان ہیں میرے آہٹوں پہ لگے ہوئے
تو یہ کیوں بھلا
یہ ہونٹ ہیں صف دوستاں میں سلےہوئے
تو یہ کس لئے
یہ جو اضطراب رچا ہواہے وجود میں
تو یہ کیوں بھلا
یہ جو سنگ سا کوئی آ گرا ہے جمود میں
تو یہ کس لیے
یہ جو دل میں درد چھڑا ہوا ہے لطیف سا
تو یہ کب سے ہے
یہ جو پتلیوں میں عکس ہے کوئی لطیف سا
سو یہ کب سے ہے
یہ جو آنکھ میں کوئی برف سی ہے جمی ہوئی
تو یہ کس لیے
یہ جو دوستوں میں نئی نئی ہےکمی ہوئی
تو یہ کیوں بھلا
یہ لوگ پیچھے پڑے ہوئے ہیں فضول میں
انہیں کیا پتہ
انہیں کیا خبر
کسی راہ کہ کسی موڑ پر جو ذرا انہیں
‘‘کبھی عشق ہو تو پتہ چلے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
saraah (03-02-11), کائنات (28-01-11), نیلم خان (04-09-11), جانی (17-02-11), عبداللہ آدم (29-01-11)
پرانا 28-01-11, 03:33 PM   #2
Member
اجنبی
 
کائنات's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 57
کمائي: 453
شکریہ: 42
30 مراسلہ میں 70 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ جو دوستوں میں نئی نئی ہےکمی ہوئی
تو یہ کیوں بھلا
یہ لوگ پیچھے پڑے ہوئے ہیں فضول میں
انہیں کیا پتہ
انہیں کیا خبر
نائس۔
کائنات آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کائنات کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-09-11), محمدعدنان (28-01-11), عبداللہ آدم (29-01-11)
پرانا 28-01-11, 05:24 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کائنات آپ کا بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-09-11), جانی (17-02-11)
پرانا 02-02-11, 03:37 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کبھی عشق ہو تو پتہ چلے

پائی جی ۔۔۔۔۔۔۔۔ تہانوں پتا چل گیا اے یا اجے نئیں؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (04-09-11)
پرانا 02-02-11, 03:40 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ جی واہ عدنان بھائی کیا بات ہے اچھا انتخاب ہے آج تو میرا بھی اندر کا شاعر جاگ رہا ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (04-09-11)
پرانا 03-02-11, 08:53 PM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ نظم کس کی ہے....................؟؟
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-09-11, 02:30 AM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے عدنان بھائ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوئی, کان, کس, پہ, پیچھے, پڑے, پتہ, وجود, لگے, لوگ, نئی, آنکھ, برف, جسم, دوستوں, دل, درد, ذرا, روگ, روز, راہ, عکس, عذاب, عشق, صف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اگر آپ اپنا نام رکھتے تو کوں سا رکھتے پیاسا گپ شپ 46 28-05-11 10:58 PM
اک تو شوق سفر بھی رکھتے ہیں اِبنِ اُمید ‎ibn-e-Umeed.com شعر و شاعری 3 05-09-10 02:39 AM
انڈیا کے ڈرامے تو ہم بہت شوق سے دیکھتے ہیں ایک یہ بھی دیکھ لیں۔ منتظمین میرا پاکستان 54 27-08-10 12:43 AM
اگر آپ سمجھتے ہو کہ آپ خوش نہیں ہو تو یہ دیکھو خرم شہزاد خرم دلچسپ اور عجیب 9 26-08-09 01:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger