| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لبوں پہ حرف نہ کوئی سوال رکھتا تھا
کبھی میں ضبط میں اتنا کمال رکھتا تھا خبر کیا تھی مجھے ہی بھول جائے گا ایک ایک چیز جو میری سنبھال رکھتا تھا تم آئے ہو تو صدائیں سُنی یہاں ورنہ دل شکستہ بدن کو نڈھال رکھتا تھا بچھڑتے وقت بظاہر تو کچھ نہ بولا تھا مگر نگاہ میں سو سو، سوال رکھتا تھا سُنا ہے لوگ اُسے اب بہت ستاتے ہیں جس ایک شخص کا میں اتنا خیال رکھتا تھا Last edited by عائشہ; 01-12-07 at 10:26 AM. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تم آئے ہو تو صدائیں سُنی یہاں ورنہ
دلِ شکستہ بدن کو نڈھال رکھتا تھا بہت خوب جناب بہت خوب مہربانی کر کے اس کو اگر مکمل کر دے تو بہت مزہ آئے گا شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() شکریہ جناب آپکے توسط سے یہ مکمل ہو گیا ہے۔ ۔ ۔ میرے پاس صرف دو ہی اشعار تھے۔ |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی یہ مکمل نہیں ہوئی میرے خیال میں اس کے 7 شعر ہے
اور یہ غزل اختر ملک صاحب کی ہے چلے میں کوشش کرتا ہوں اس کو مکمل کرنے کی اگر آپ اجازت دے تو |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() |
اچھی شاعری ہے میرے بھائی
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
ارے واہ کمال ہے محسن نقوی کی شاعری میں تو
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس میں مذید دو اشعار کا اضافہ کیا ہے ہو سکتا ہے کہ اب یہ مکمل ہو گئی ہو۔
|
|
|
|
| عائشہ کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (01-12-07) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سُنا ہے لوگ اُسے اب بہت ستاتے ہیں
جس ایک شخص کا میں اتنا خیال رکھتا تھا واہ کیا بات ہے حُسن ذوق کی۔ شیئرنگ کا شکریہ! |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا لکھا ھے اپ نے جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ آپ سب کا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| adab, color, فوٹو, کمال, ٹیک, لوگ, نظر, مکمل, اشعار, بھائی, جواب, شاعری, شخص, شعر, غزل, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوں | خرم شہزاد خرم | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 11 | 17-08-10 04:22 PM |
| رکھتا ہے مجھے تھام کر گرنے نہیں دیتا | The Great | شعر و شاعری | 0 | 26-08-09 11:23 AM |
| میں اب بھی یاد رکھتا ہوں | راجہ صاحب | شعر و شاعری | 2 | 11-04-08 11:08 AM |
| ::: شعیب ملک ٹیم کے کپتان رہیں گے،چیئر مین پی سی بی ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-12-07 11:00 PM |
| اپنی ویب سایٹ کی گوگل رینکنگ بھتر کریں۔ آج ھی ڈاءیریکٹری میں اندراج کریں | اکرم خان | کمپیوٹر کی باتیں | 0 | 29-07-07 03:43 AM |