واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


"" کبھی کوششں نہیں کرنا ""

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-11-07, 03:23 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 407
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default "" کبھی کوششں نہیں کرنا ""

"" کبھی کوششں نہیں کرنا ""

کبھی کوششں نہیں کرنا

سنو قسمت سے لڑنے کی
کبھی کوششں نہیں کرنا
مقدر جب مختلف ہوں
دعائیں بے اثر ہوجائیں
سبھی منظر بکھر جائیں
تو ایسے میں بغاوت کی
کبھی کوششں نہیں کنا
کسی کے ساتھ چلنے کی
کسی کے دل میں بسنے کی
کبھی خواہشں نہیں کرنا
کسی ایک شخص کی خاطر
سبھی سے دور ہوجانا
کہاں کی یہ محبت ہے
محبت یہ نہیں ہوتی
محبت دل میں ہوتی ہے
محبت عکس ہے رب کا
کبھی یہ مر نہیں سکتی
ہمیشہ ساتھ رہتی ہے
ہمیشہ ساتھ چلتی ہے
ملے جو ہمسفر تم کو
اُسی کے ساتھ چلنا تم
اُسے دھڑکن بنا لینا
مگر قسمت سے لڑنے کی
لکیروں سے اُلجھنے کی
کبھی کوششں نہیں کرنا
مژگان آف لائن ہے   Reply With Quote
مژگان کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (05-12-07)
پرانا 01-11-07, 03:47 PM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: "" کبھی کوششں نہیں کرنا ""

بہت خوب بہت خوب آپ کی شاعری تو کمال کی ہیں
بہت اچھی نظم ہیں آپ میرے خیال میں نظم ہی لکھتی ہو گی
آپ کی اور شاعری کا انتظار رہے گا شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-12-07, 02:29 PM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: "" کبھی کوششں نہیں کرنا ""

بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-07, 09:35 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 407
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: "" کبھی کوششں نہیں کرنا ""

فوٹو ٹیک جی اس کو بھی اس کی صحیح جگہ پر پہنچا دیں' یہ بھی میری نہیں ہے'
مژگان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-07, 09:48 AM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: "" کبھی کوششں نہیں کرنا ""

شکریہ مس جی بہت شکریہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فوٹو, ہمسفر, کمال, ٹیک, محبت, جواب, دل, شاعری, شخص, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ََِِ"" اپنا وزن کم کریں "" مژگان فیشن اور بیوٹی ٹپس 29 01-01-12 02:34 AM
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 17 23-02-11 07:37 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
کراچی میں پولیس کا "ناکے پہ ناکہ "اور ڈاکو ں کا "ڈاکے پہ ڈاکہ"جاری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 06:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger