واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کبھی ہم خوبصورت تھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-01-09, 10:40 PM   #1
Member
اجنبی
 
sender's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Lahore
مراسلات: 42
کمائي: 921
شکریہ: 2
26 مراسلہ میں 47 بارشکریہ ادا کیا گیا
sender کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں sender کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کبھی ہم خوبصورت تھے

کبھی ہم خوبصورت تھے

کبھی ہم خوبصورت تھے
کتابوں میں بسی خوشبو کی مانند
سانس ساکن تھی
بہت سے ان کہے لفظوں سے تصویریں بناتے تھے
پرندوںکے پروں پر نظم لکھ کر
دور کی جھیلوں میں بسنے والے لوگوں کو سناتے تھے
جو ہم سے دور تھے لیکن
ہمارے پاس رہتے تھے
نئے دن کی مسافت جب کرن کے ساتھ آنگن میں اُترتی تھی
تو ہم کہتے تھے
امّی۔۔۔۔ تتلیوں کے پر بہت ہی خوبصورت ہیں
ہمیں ماتھے پہ بوسہ دو
کہ ہم کو تتلیوں کے
جگنوؤں کے
دیس جانا ہے
ہمیں رنگوں کے جگنو
روشنی کی تتلیاں
آواز دیتی ہیں
نئے دن کی مسافت رنگ میں ڈوبی ہوا کے ساتھ
کھڑکی سے بُلاتی ہے
ہمیں ماتھے پہ بوسہ دو
sender آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے sender کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (31-01-09), چیتا چالباز (01-02-09)
پرانا 31-01-09, 10:49 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,118
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,154 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کبھی ہم خوبصورت تھے

بہت ہی خوبصورت ق
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-09, 10:56 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کبھی ہم خوبصورت تھے


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-09, 04:21 AM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کبھی ہم خوبصورت تھے

ق؟؟
-----------------------------
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-09, 10:05 PM   #5
Member
اجنبی
 
sender's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Lahore
مراسلات: 42
کمائي: 921
شکریہ: 2
26 مراسلہ میں 47 بارشکریہ ادا کیا گیا
sender کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں sender کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کبھی ہم خوبصورت تھے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ق؟؟
-----------------------------
لگتا ہے ق ویسے ہی پڑ گیا ہے، کوئی نہیں جی کوئی نہیں۔ ہو جاتا ہے جی۔
پسندیدگی کا شکریہ
sender آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-09, 10:17 PM   #6
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,661
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کبھی ہم خوبصورت تھے

بہت اچھے
بہت پرانی یادیں
نیرہ نور کی آواز
صرف پاکستان ٹی وی
اور سب سے بڑھ کر تب آتش جواں تھا
چیتا چالباز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-02-09, 11:25 AM   #7
Member
اجنبی
 
sender's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Lahore
مراسلات: 42
کمائي: 921
شکریہ: 2
26 مراسلہ میں 47 بارشکریہ ادا کیا گیا
sender کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں sender کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کبھی ہم خوبصورت تھے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سعود ناصر مراسلہ دیکھیں
بہت اچھے
بہت پرانی یادیں
نیرہ نور کی آواز
صرف پاکستان ٹی وی
اور سب سے بڑھ کر تب آتش جواں تھا
آتش کون ہے؟ کہاں رہتا ہے؟
sender آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کرن, پاکستان, جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندہ گرفتار کیا جائے‘ ملزم کی ساتھیوں کو ہدایت‘ چند ساتھی منصوبے سے آگاہ تھے‘ تفتیش میں انکشاف گلاب خان خبریں 16 06-01-11 02:36 AM
جب اُن سے ملے تب صبر آیا، جو خود بھی لٹ کر آئے تھے عبدالقدوس اقبال عظیم 5 10-12-10 03:02 AM
رینٹل پاور منصوبوں کے ٹھیکے شفاف نہیں تھے، ذمہ داروں کا تعین ہونا چاہئے:چیف جسٹس جاویداسد خبریں 0 26-10-10 07:39 PM
تھر کول منصوبے سے بھارت کو بجلی برآمد کر سکتے تھے: خورشید شاہ جاویداسد خبریں 0 23-10-10 04:20 PM
پھول بھی ابر بھی مہتاب بھی میرے کب تھے The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 01:42 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger