واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کبھی یاد آئے تو پوچھنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-05-10, 03:31 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,411
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کبھی یاد آئے تو پوچھنا

کبھی یاد آئے تو پوچھنا

کبھی یاد آئے تو پوچھنا
ذرا اپنی خلوتِ شام سے
کیسے عشق تھا تیری ذات سے
کیسے پیار تھا تیرے نام سے
ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا؟
جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا
وہ جو جی اٹھا تیرے نام سے
وہ جو مرمٹا تیرے نام سے
ہمیں بے رخی کا نہیں گلہ
کہ یہی وفائوں کا ہے صلہ
مگر ایسا جرم تھا کون سا؟
گئے ہم دعا و سلام سے
نہ کبھی وصال کی چاہ کی
نہ کبھی فراق میں آہ کی
کہ میرا طریقہ بندگی ہے جدا
طریقہ عام سے
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
rabab (19-05-10), اویسی (19-05-10), راجہ اکرام (19-05-10)
پرانا 19-05-10, 04:02 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
کبھی یاد آئے تو پوچھنا
ذرا اپنی خلوتِ شام سے
کیسے عشق تھا تیری ذات سے
کیسے پیار تھا تیرے نام سے
ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا؟
جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا
وہ جو جی اٹھا تیرے نام سے
وہ جو مرمٹا تیرے نام سے
ہمیں بے رخی کا نہیں گلہ
کہ یہی وفائوں کا ہے صلہ
مگر ایسا جرم تھا کون سا؟
گئے ہم دعا و سلام سے
نہ کبھی وصال کی چاہ کی
نہ کبھی فراق میں آہ کی
کہ میرا طریقہ بندگی ہے جدا
طریقہ عام سے
واہ واہ واہ زبردست ----------------
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (24-05-10), اویسی (19-05-10), راجہ اکرام (19-05-10)
جواب

Tags
color, red, فراق, پیار, یہی, وفائوں, وصال, نام, آہ, اٹھا, اپنی, ایسا, بے, بندگی, تجھے, جرم, خلوتِ, دعا, ذات, رخی, سلام, شام, طریقہ, عزیز, عشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
طالبان اور مردے ۔۔۔ ہم تو مرئے ہووں کو بھی نہیں چھوڑے گے منتظمین پاکستان میں دہشت گردی 21 09-01-10 08:11 PM
داغ لگے تو دھونے میں بھی عمر لگا دی The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 01:45 PM
یہ تو ھونا ھی تھا Haya 786 اپکے کالم 2 02-07-09 03:20 PM
کوئی پوچھے تو نہ کہنا کہ ابھی زندہ ہوں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:13 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger