| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,623
شکریہ: 8,509
1,593 مراسلہ میں 3,522 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کب میرا نشیمن اہل چمن گلشن میں گوارہ کرتے ہیں
غنچے اپنی آوازوں میں بجلی کو پکارا کرتے ہیں وہ چونا عرق رخساروں کورنگینیے حسن سے بھرنے دو سنتے ہیں کہ شبنم کے قطرے پھولوں کو نکھارا کرتے ہیں جاتی ہوئی میت دیکھ کے بھی واللہ وہ اٹھ کر آ نہ سکے دو چار قدم تو دشمن بھی تکلیف گوارا کرتے ہیں اب نزع کا عالم ہے مجھ پرتم اپنی محبت واپس لو جب کشتی ڈوبنے لگتی ہے تو بوج اتارا کرتے ہیں تاروں کی بہاروں میں سلیم تم افسردہ سے رہتے ہو پھولوں کو دیکھو کانٹوں میں ہنس ہنس کے گزارہ کرتے ہیں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, purple, size, ہنس, کانٹوں, کرتے, کشتی, پھولوں, واپس, قدم, قطرے, لگتی, چمن, چار, محبت, اپنی, بہاروں, بجلی, تکلیف, حسن, دیکھ, دیکھو, سلیم, عالم, عرق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق | جاویداسد | خبریں | 0 | 25-10-10 10:24 PM |
| سیالکوٹ میں قتل ہونے والے بھائی ڈاکو نہیں تھے، انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش | گلاب خان | خبریں | 4 | 02-09-10 01:37 PM |
| بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 17-12-07 02:50 PM |
| ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 08:13 AM |
| انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 9 | 23-08-07 04:47 PM |