واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کتنی حسیں ہے شام چلے آئیے زرا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-09, 03:55 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کتنی حسیں ہے شام چلے آئیے زرا

کتنی حسیں ہے شام چلے آئیے زرا

کتنی حسیں ہے شام چلے آئیے زرا

ہونٹوں پہ ہے پیام چلے آئیےزرا

یہ انتظار صرف میرا کام ھی رہا ؟

تکتے ہیں صبح وشام چلے آئیےزرا

راہ حیات کاٹنا مشکل ہے کس قدر ؟

کٹتی نہیں تمام چلےآ ئیے زرا

چاہیں اگرتو چاند ستارے سمیٹ کر

کرتے ہیں اہتمام چلے آئیے زرا

کب سے نگاہ ناز تو ھے محو انتظار

کرنے اسے سلام چلے آئیے زرا
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کاٹنا, کتنی, کس, پہ, پیام, ھے, قدر, نگاہ, چاند, ناز, محو, مشکل, آئیے, اہتمام, انتظار, اسے, تمام, حیات, حسیں, سلام, سمیٹ, ستارے, شام, صبح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مسکرائیں مت بلکہ ہنسیں زارا ویڈیوز 0 05-02-11 12:29 PM
وہ حسیں لگتی ہے Wahid Mahmood مزاحیہ ادب 5 28-02-10 10:48 AM
کتنی حسیں ہے شام چلے آئیے زرا The Great شعر و شاعری 3 18-09-09 12:24 PM
کاش میں تیرے حسیں وسیم قہقہے ہی قہقے 1 06-08-08 03:13 PM
دو ٹھنڈی سانسیں وسیم قہقہے ہی قہقے 1 29-07-08 04:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger