واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کتنےآنسو پی گیا ہوں مسکرانے کے لیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-09-10, 07:29 PM   #1
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کتنےآنسو پی گیا ہوں مسکرانے کے لیے

کتنےآنسو پی گیا ہوں مسکرانے کے لیے

السلام علیکم:

بھائیوں اینڈ بہنو1میں تا آگیا ہوں اب پتہ نہیں صبح عید کا اعلان کب ہوتا ہے

آج آپ کی نذر سید ضمیر جعفری کی غزل کرتا ہوں جس میں میرا پسندیدہ ترین شعر بھی شامل ہے::


شہر بھر میں سب سے اونچا گھر بنانے کے لیے
بجلیاں چنتے رہے ہم آشیانے کے لیے

دست و پا شل ہوں تو ساحل دور کیا نزدیک کیا
ایک قطرہ ہی بہت ہے ڈوب جانے کے لیے

کوئی آنسو،کوئی شعلہ ،کوئی تارہ کوئی پھول
کوئی تو سوغات دے جاؤ زمانے کے لیے

کتنی شمعیں بجھ گئیں کتنے ستارے سو گئے
اک کرن کا جشن بیداری منانے کے لیے

میرا چہرہ دیکھنے والوں کو کیا معلوم ہے
کتنےآنسو پی گیا ہوں مسکرانے کے لیے

حیف ان پھولوں پہ جن کے رنگ ہو جاتے ہیں قتل
کچھ گھروں کی چند دیواریں سجانے کے لیے
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), مرزا عامر (09-09-10), عروج (09-09-10)
پرانا 09-09-10, 10:06 PM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

.................................................. ....................................
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, کتنے, کرن, گھر, پہ, پتہ, پسندیدہ, چند, معلوم, السلام, تا, جانے, جشن, دیکھنے, دور, دے, رنگ, زمانے, سید, ساحل, ستارے, شعر, عید, غزل, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اگر ہم سو بھی رہے ہوں تو جو انقلاب یا تبدیلی آنے والی ہے وہ آکر ہی رہےگی حیدر Rehan عمومی بحث 37 01-02-12 04:53 PM
ہمارے آنسو بھی صدقہ ہیں سحر گپ شپ 6 04-04-11 09:08 PM
غمِ آنسو بہہ جائیں تو گلزار بھی صحرا ہوا بزم خیال محمودالحق 3 10-01-11 09:20 AM
میں بھی کبھو کسو کا سرِ پُر غرور تھا ابو عمار شعر و شاعری 0 08-07-09 09:15 AM
بے یک نگاہ ہے شوق بھی ، اندازہ ہے ، سو ہے جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 13-06-08 01:58 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger