واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کدورتوں کے درمیاں،عداوتوں کے درمیاں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-04-11, 05:01 PM   #1
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کدورتوں کے درمیاں،عداوتوں کے درمیاں

کدورتوں کے درمیاں،عداوتوں کے درمیاں

کدورتوں کے درمیاں،عداوتوں کے درمیاں
تمام دوست اجنبی،دوستوں کے درمیاں

زمانہ میری داستاں پہ رو رہا آج کیوں
یہی تو کل سنی گئی تھی قہقہوں کے درمیاں

ضمیرِ عصر میں کبھی نوائے درد میں کبھی
سخن سرا تو میں بھی ہوں سماعتوں کے درمیاں

شعور عصر ڈھونڈتا رہا ہے مجھ کو اور میں
مگن ہوں عہد رفتگاں کی عظمتوں کے درمیاں

ابھی شکست کیا کہ رزم آخری اک اور ہے
پکارتی ہے زندگی ہزیمتوں کے درمیاں

ہزار برد باریوں کے ساتھ جی رہے ہیں ہم
محال تھا یہ کار زیست وحشتوں کے درمیاں

یہ سوچتے ہیں کب تلک ضمیر کو بچائیں گے
اگر یوں ہی جیا کیے ضرورتوں کے درمیاں

پیرزادہ قاسم
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 05:03 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,223
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الســلامُ علیـکم

شعور عصر ڈھونڈتا رہا ہے مجھ کو اور میں
مگن ہوں عہد رفتگاں کی عظمتوں کے درمیاں

اچھی شاعری ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
حیدر (01-04-11), عبداللہ آدم (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 08:31 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبد اللہ آدم بھائی کی اپنی نہیں ہے اس لیے اچھی ہے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-04-11, 09:27 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آدم بھائی بہت ہی عمدہ کلام ہے مجھے تو بہت ایکسائیٹد کر گیا
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 11:45 PM   #5
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کے شہر کے شاعر ہیں جی............آپ کو تو پتہ ہونا چاہیے.

بدر بھائی میں ان کے سامنے کیا چیز ہوں...............!!!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کیے, گئی, پہ, پیرزادہ،قاسم., قہقہوں, قاسم, نوائے, آج, تلک, جیا, دوست, داستاں, درد, رو, زیست, زندگی, سوچتے, سنی, سماعتوں, ساتھ, سرا, شکست, شاعری, عہد, عصر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ذرا ’’جوتوں ‘‘سے کہہ دو جی نشانہ چوک نہ جائے راجہ اکرام سیاست 5 01-09-10 12:47 AM
صدر زرادی پر جوتوں کی بارش جاویداسد خبریں 34 10-08-10 06:25 PM
عجب رسم چلی ہے جوتوں کی رضی خبریں 9 07-08-10 10:03 PM
بش کو مارے گئے جوتوں کا سراغ لگا لیا گیا ! طاھر گپ شپ 10 19-12-08 02:52 AM
بُش کو عراق سے جوتوں بھرا الوداع میاں شاہد گپ شپ 24 16-12-08 11:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger