واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کرامتیں کیسی ۔۔۔۔ ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-10-11, 07:34 PM   #1
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,886
شکریہ: 2,817
893 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کرامتیں کیسی ۔۔۔۔ ؟

کرامتیں کیسی ۔۔۔۔ ؟

خیال و خواب ہوئی ہیں محبتیں‌ کیسی
لہومیں ناچ رہی ہیں‌ یہ وحشتیں‌ کیسی

نہ شب کو چاند ہی اچھا نہ دن کو مہر اچھا
یہ ہم پہ بیت رہی ہیں قیامتیں‌ کیسی

وہ ساتھ تھا تو خدا بھی تھا مہرباں کیا کیا
بچھڑ گیا تو ہوئ ہیں عداوتیں کیسی

ہوا کے دوش پہ رکھے ہوئے چراغ ہیں ہم
جو بجھ گئے تو ہوا سے شکائتیں کیسی

جو بے خبر کوئ گزرا تو یہ صدا دی ہے
میں سنگ راہ ہوں مجھ پہ عنائتیں کیسی

یہ دور بے ہنرا ہے بچا رکھو خود کو
یہاں صداقتیں کیسی ، کرامتیں کیسی ۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا
مہتاب (26-10-11), عبداللہ آدم (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 07:37 PM   #2
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,680
شکریہ: 873
1,314 مراسلہ میں 2,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جو بے خبر کوئ گزرا تو یہ صدا دی ہے
میں سنگ راہ ہوں مجھ پہ عنائتیں کیسی

یہ دور بے ہنرا ہے بچا رکھو خود کو
یہاں صداقتیں کیسی ، کرامتیں کیسی

بہت خوب ۔۔۔۔۔
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کیسی, کوئ, گزرا, پہ, ناچ, چاند, چراغ, مہر, مہرباں, بیت, بے, خیال, خواب, خود, خبر, خدا, دی, دور, دوش, راہ, سنگ, ساتھ, شب, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جلیبی جیسی باتیں بناتا رہا ہوں، اصلی جلیبی آج بنائی ، شمعون گلاب خان خبریں 0 10-03-11 05:55 AM
میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو wajee شعر و شاعری 10 24-02-11 12:08 PM
وحشتیں کیسی ہیں خوابوں سے الجھتا کیا ہے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 30-04-09 12:26 PM
خیال و خواب ہوئی ہیں محبتیں کیسی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 22-04-09 02:42 PM
چھوٹی چھوٹی کتنی باتیں ایسی ہیں پاکستانی یہی ہے رختِ سفر 3 09-08-07 03:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger