واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کراچی کے نام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-07-11, 08:22 AM   #1
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کراچی کے نام

کراچی کے نام

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے تصدیق کی ہے گزشتہ چار روز میں اسی سے پچاسی افراد ہلاک ہوئے ہیں جو تمام ہی بے گناہ تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کراچی اور اہل کراچی کے لئیے اپنے دکھ اور اپنی محبتوں کا اظہار کیجئے



جواب دیجئے مگر شاعری کی زبان میں ۔ ۔



نفرت کی آگ نے کراچی کو جلا ڈالا سیفی
ایک بھیڑ سے لگی ہوئی کفن کی دکان پہ ہے
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (09-07-11), محمد یاسرعلی (09-07-11), احمد نذیر (12-07-11), حسن قادری (09-07-11), راجہ اکرام (09-07-11), سحر بٹ (09-07-11), عروج (13-07-11)
پرانا 09-07-11, 08:47 AM   #2
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بکھرے ھو ے ھیں لاشے مائیں تڑپ رھی ھیں
دیکھ اےمیرے قائد تیری کراچی جل رھی ھے
کفن دستیاب نھیں بے گور وکفن ھین لاشے
پھر اجڑے ھوے بغداد کی کہانی چل رھی ھے
کس سے کروں فریاد قا ضی کا یارھے قاتل
دیکھ اے میرے قائد تیری کراچی جل رھی ھے
یہ میرا اپنا کلام ھے غلطیوں سے معزرت اسے صرف درد دل سمھجیں

Last edited by حسن قادری; 09-07-11 at 10:04 AM.
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
skjatala (09-07-11), احمد نذیر (12-07-11), راجہ اکرام (09-07-11), سیفی خان (09-07-11), سحر بٹ (09-07-11), عروج (13-07-11)
پرانا 09-07-11, 01:51 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا یاد دلاتے ہیں سیفی بھائی
کراچی کا دکھ تو ہمیں اند ہی اندر کھائے جارہا ہے

آؤ رو لو !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (12-07-11), سیفی خان (09-07-11), عروج (13-07-11)
پرانا 09-07-11, 02:41 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کراچی میں ظلم و جبر کی جو تاریخ رقم کی جا رہی ہے اور ہماری سیاسی اور ملوث جماعتیں جس مجرمانہ خاموشی اور نا اہلی کا ثبوت دے رہی ہیں اس پر ہر پاکستانی کا دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔
اب تک یہ طے نہیں پایا کہ کرنا کیا ہے
حکومت کمشنری نظام چاہتی ہے ۔
ایم کیو ایم اس کے مخالف ہے
اے این پی سمجھتی ہے کہ فوج کے سوا مسئلے کا حل نہیں
اگر برسر اقتدار جماعتوں کا یہ حال ہے تو عوام کس کے پاس جائیں، کس کا در کھٹکھٹائیں؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (09-07-11), احمد نذیر (12-07-11), حسن قادری (09-07-11), عروج (13-07-11)
پرانا 09-07-11, 02:49 PM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاید عوام کے پاس ایک ہی راہ بچی ہے ۔ ۔ ۔ مگر ہم میں اتنی ہمت کہاں؟
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (12-07-11), حسن قادری (09-07-11), عروج (13-07-11)
پرانا 10-07-11, 01:18 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default


وہ گڑیا جس نے
پہنے تھے سفید کپڑے
جو سرخ ہو گئے
اپنی سہیلی کے خؤن میں!
وہ گڑیا جس کے سونے جیسے بال
جل کر راکھ ہوئے
وہ راکھ جو اُڑتی رہی
اس شہر میں’جہاں دھماکے کے بعد
آہیں آسمان کو چھوتی رہییں
اور پوچھتی رہیں
“گڑیا کو قتل کس نے کیا؟”
کیا جواب ہے کسی وزیر کے پاس
اس شہر کے کسی امیر کے پاس
جس شہر کی غریب گڑیا
قتل ہوئی “کس جرم میں؟”
کیا جرم ہے گڑیا ہونا؟
“رنگ اور روشنی کی پڑیا ہونا!”
کیا میں بھی اس گڑیا کی طرح
“قتل ہو جاؤں گی کسی روز؟”
درد بھری انگلیوں سے
پکڑے ہوئے قلم کی معرفت
اس نے پوچھا اپنے آپ سے!
اس نے لکھا نہیں
مگر لکھنا چاہا
اگر کسی روز میں بھی قتل کی جاؤں
اس گڑیا کی طرح
تو میری قبر کے کتبے پر لکھوانا
“لکڑی جلی کوئلہ بھئی، کوئلہ جلا بھئیو راکھ
میں برہن ایسی جلی نہ کوئلہ نہ بھئی راکھ”

اگر چہ یہ نظم پشاور میں کیے گئے خود کش دھماکے پر لکھی گئی تھی تاہم وطن عزیز میں جہاں کہیں بھی ناحق انسانی خون بہتا ہے وہاں ایسی ہی کئی گڑیائیں مر جاتی ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (10-07-11), shafirajput (10-07-11), فیصل ناصر (10-07-11), احمد نذیر (12-07-11), حیدر (11-07-11), سیفی خان (12-07-11)
پرانا 03-08-11, 04:00 PM   #7
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default قطعہ

اک کربلا کا نقشہ عروس البلاد ہے

مرتے ہیں لوگ قوم مگر شادباد ہے

کوفہ میں مقتدر تب ابنِ زیاد تھا

اور اپنے شہر میں عشرت عباد ہے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-08-11), حیدر (04-08-11), راجہ اکرام (03-08-11)
پرانا 03-08-11, 11:42 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
اک کربلا کا نقشہ عروس البلاد ہے
مرتے ہیں لوگ قوم مگر شادباد ہے
کوفہ میں مقتدر تب ابنِ زیاد تھا
اور اپنے شہر میں عشرت عباد ہے
خوبصورت قطعہ ہے ۔۔ اور کیا خوب بیان حقیقت کیا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-08-11, 11:43 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب ہارون الرشید نے جو انکشاف کیا ہے اس کے بعد تو عوام کی آنکھیں کھل گئی ہوں گی کہ اصل معاملہ کیا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (03-08-11)
پرانا 03-08-11, 11:53 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا انکشاف کیا ہے ہارون رشید نے ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (04-08-11)
پرانا 03-08-11, 11:56 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کہ زرداری نے اے این پی کو ٹاسک دیا ہے ایم کیو ایم کو قابو کرنے کا ۔۔۔ شاید آپ ہی نے یہ خبر شیئر کی تھی یہاں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-08-11), سیفی خان (04-08-11)
پرانا 04-08-11, 12:17 AM   #12
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہ چھیڑ ملنگا نو
اب بہت کم خاندان ایسے بچے ہوں گے کہ جس کے گھر کا کوئی فرد کسی نامعلوم دہشت گرد کی گولی سے مرا یا زخمی نہ ہوا ہو گا۔
اس کے علاوہ بندوق والے بدماشوں سے اکبھی کوئی عزیز تو کبھی کوئی دوست مار کھا کر اپنے گھر پہنچتا ہے۔
میرا جوان دوست مارا گیا کسی نے کچھ نہیں کیا، بس سب نے اپنی سیاست چمکائی اور بعد نماز جنازہ کے سب بھول گئے اور پھر سے اپنی سیاست میں لگ گئے۔
تمام سیاسی پرٹیاں قصور وار ہیں اسے کے خون کی اور خاص کر اس پارٹی کا سب سے زیادہ قصور ہے جس کے علاقہ میں وہ بے گناہ مار گیا، کیوں کہ جہاں وہ مرا وہاں ان کا ہولڈ تھا۔ بس
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (04-08-11)
پرانا 04-08-11, 12:25 AM   #13
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بس اللہ اپنا رحم کرے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (04-08-11)
پرانا 04-08-11, 11:19 AM   #14
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
بس اللہ اپنا رحم کرے
اٰ مین
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-08-11, 02:49 PM   #15
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آج کچھ لوگ گھر نہیں آئے
کھو گئے ہیں کہاں تلاش کرو

دامن چاک کے ستاروں کو
کھا گیا آسماں تلاش کرو

ڈھونڈ کے لاؤ یوسفوں کے تیس
کارواں کارواں تلاش کرو

ناتواں زیست کے سہاروں کو
یہ جہاں وہ جہاں تلاش کرو

گیس آنسو رلا رہی ہے غضب
چار جانب پولس کا ڈیرا ہے

گولیوں کی زبان چلتی ہے
شہر میں موت کا بسیرا ہے

کون دیکھے تڑپنے والوں میں
کون تیرا ہے کون میرا ہے

آج پھر اپنے نونہالوں کو
صدر میں وحشیوں نے گھیرا ہے

حکم تھا ناروا گلہ نہ کرو
خون بہنے لگے جو راہوں میں

یعنی سرکار کو خفا نہ کرو
پی گئے بجلیاں نگاہوں میں

آج دیکھو نیاز مندوں کو
خون ناحق کے داد خواہوں میں

سرنگوں اور خموش صف بستہ
کتنے لاشے لیے ہیں باہوں میں

آستینوں کے داغ دھو لو گے
قاتلوں آسماں تو دیکھتا ہے

چین کی نیند جا کے سو لو گے
تم کو سارا جہاں تو دیکھتا ہے

قسمت خلق کے خداوند
تم سے خلقت حساب مانگتی ہے

روح فرعونیت کے فرزندو
بولو بولو۔۔۔۔۔۔جواب مانگتی ہے

ابن انشاء
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہلاک, کراچی, گزشتہ, پہ, وزیر, لگی, لئیے, نفرت, نام, چار, مگر, ملک, آگ, افراد, اپنی, اپنے, بے, تمام, تصدیق, جلا, دکھ, روز, زبان, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger