| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Pakistan(Shakargarh
عمر: 27
مراسلات: 51
کمائي: 444
شکریہ: 2
14 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
غزل صغیر ملال
کسی انسان کو اپنا نہیں رہنے دیتے شہر ایسے ہیں کہ تنہا نہیں رہنے دیتے ان سے بچنا کہ بچھاتے ہیں پناہیں پہلے پھر یہی لوگ کہیں کا نہیں رہنے دیتے پہلے دیتے ہیں دلاسہ کہ بہت کچھ ہے یہاں اور پھر ہاتھ میں کاسہ نہیں رہنے دیتے کبھی ناکام بھی ہو جاتے ہیں وہ لوگ کہ جو واپسی کا کوئی رستہ نہیں رہنے دیتے دائرے چند ہیں گردش میں ازل سے جو یہاں کوئی بھی چیز ہمیشہ نہیں رہنے دیتے جس کو احساس ہو افلاک کی تنہائی کا دیر تک اس کو اکیلا نہیں رہنے دیتے زندگی پیاری ہے لوگوں کو اگر اتنی ملال کیوں مسیحاؤں کو زندہ نہیں رہنے دیتے |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی غزل ہے جناب بہت اچھے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, لوگ, انسان, جواب, زندگی, غزل, صغیر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نوازشریف کسی سازش یا کھیل سے اچھی طرح واقف دکھائی دیتے ہیں | گلاب خان | خبریں | 5 | 01-01-11 08:21 PM |
| آئی سی سی کا انوکھا انصاف، میچ جیتنے پر بھی پاکستانی کھلاڑیوں پرالزام | گلاب خان | کرکٹ | 3 | 19-09-10 01:42 PM |
| کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے | wajee | شعر و شاعری | 0 | 15-03-10 11:20 PM |
| بے خود کیے دیتے ہیں | رانا امر | اسلام اور معاشرہ | 1 | 08-12-09 12:21 PM |
| آیتہ الکرسی اور اس کے چند انعامات | حسن مغل | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 1 | 17-11-08 12:42 AM |