واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کسی شب میں اچانک لوٹ آؤں گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-08, 08:52 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کسی شب میں اچانک لوٹ آؤں گا

کسی شب میں اچانک لوٹ آؤں گا

کسی شب میں اچانک لوٹ آؤں گا

ہے مسلک جب وفا رکھنا تو تم سے راز کیا رکھنا
مجھے غازی بلاتے ہیں تو جاں کیوں دبا رکھنا


میرے اس راز پنہاں کو درون دل چھپا رکھنا
اگر میں دیر بھی کر لوں نہ مجھ سے کچھ گلہ رکھنا


بپا ہے جنگ طوفانی شہیدوں کا پتہ رکھنا
جو ظالم ہوں وہ غارت ہو لبوں پہ یہ دعا رکھنا


غم جاں کو دبا رکھنا خدا کا آسرا رکھنا
دریچے کو کھلا رکھنا دیا اس میں جلا رکھنا

اگر میں کام آ جاؤں تو سن کر دل بڑا رکھنا
جو کچھ نالے اٹھانے ہوں قیامت پر اٹھا رکھنا

زمانے کے حوادث سے امیدوں کو بچا رکھنا
اگر شب میں ہو تنہائی تو خوابوں کو جگا رکھنا

کسی شب میں اچانک لوٹ آؤں گا
__________________
محبت ایک سے ہوتی ھے ہزاروں سے نہیں ہوتی۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
Farrukh (19-07-09)
جواب

Tags
وفا, خدا, دل, دعا, ظالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تشدد کی ویڈیو دیکھ کر لگتا ہے سیالکوٹ میں انسان نہیں درندے بستے ہیں: بی بی سی جاویداسد خبریں 0 27-08-10 12:20 PM
پُرانے کرنسی نوٹ میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 49 09-08-10 06:31 PM
بیجنگ اولمپکس چین خصوصی کرنسی نوٹ جاری Real_Light دلچسپ اور عجیب 0 08-07-08 05:59 PM
سب سے بڑا کرنسی نوٹ ! طاھر دلچسپ اور عجیب 8 27-06-08 01:48 PM
نگران حکومت نے 46 ارب 16 کروڑ کے نئے کرنسی نوٹ جاری کر دےئے عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 08:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger