واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-03-10, 11:20 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے

کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے

کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے

خراب صدیوںکی بےخوابیاں تھیں آنکھوں میں
اب ان بےانت خلاؤں میں خواب کیا دیتے

ہوا کی طرح مسافر تھے دلبروں کے دل
انھیں بس ایک ہی گھر کا عذاب کیا دیتے

منیر دشت شروع سے سراب ایسا تھا
اس آئینے کو تمنا کی آب کیا دیتے



منیر نیازی
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
گھر, نیازی, مسافر, آنکھوں, آئینے, آب, اپنے, ایسا, بس, تھیں, تمنا, جواب, حساب, دشت, سارے, سراب, شروع, طرح, عذاب, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوازشریف کسی سازش یا کھیل سے اچھی طرح واقف دکھائی دیتے ہیں گلاب خان خبریں 5 01-01-11 08:21 PM
اللہ پاک کی خوب و خُشیت۔ kutkutariyaan اپکے کالم 7 29-12-10 11:56 AM
آئی سی سی کا انوکھا انصاف، میچ جیتنے پر بھی پاکستانی کھلاڑیوں پرالزام گلاب خان کرکٹ 3 19-09-10 01:42 PM
آیتہ الکرسی اور اس کے چند انعامات حسن مغل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 17-11-08 12:42 AM
کسی انسان کو اپنا نہیں رہنے دیتے فیصل شیخ شعر و شاعری 1 18-07-07 10:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger