| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کسی کی آنکھ سے سپنے چرا کر کچھ نہیں ملتا
منڈیروں سے چراغوں کو بجھا کر کچھ نہیں ملتا ہماری سوچ کی پرواز کو روکے نہیں کوئی نئے افلاک پہ پہرے بٹھا کر کچھ نہیں ملتا کوئی اک آدھ سپنا ھو تو اچھا بھی لگتا ہے ہزاروں خواب آنکھوں میں سجا کر کچھ نہیں ملتا سکون انکو نہیں ملتا کبھی پردیس جاکر بھی جنہیں اپنے وطن سے دل لگا کر کچھ نہیں ملتا اسے کہنا پلکوں پہ نہ ٹانکے خواب کی جھالر سمندر کے کنارے گھر بنا کر کچھ نہیں ملتا یہ اچھا ہے کہ آپس کے بھرم نہ ٹوٹنے پائیں کبھی بھی دوستوں کو آزماکر کچھ نہیں ملتا نہ جانے کون سے جزبے کی یوں تسکین کرتا ہوں بظاہر تو تمہارے خط جلا کر کچھ نہیں ملتا فقط تم سے ہی کرتا ہوں میں ساری راز کی باتیں ہر اک کو داستان دل سنا کر کچھ نہیں ملتا عمل کی سوکھتی رگ میں زرا سا خون شامل کر میرے ہمدم فقط باتیں بنا کر کچھ نہیں ملتا مجھے اکثر ستاروں سے یہی آواز آتی ہے کسی کے ہجر میں نیندیں گنواکر کچھ نہیں ملتا جگر ہوجائے گا چھلنی یہ آنکھیں خون روئیں گی وصی بے فیض لوگوں سے نبھا کر کچھ نہیں ملتا |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (29-11-11), فیاض انصاری (21-12-11), حیدر Rehan (30-11-11), حسنین ایوب (29-11-11), سیفی خان (30-11-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حوصلہ افزائی کا شکریہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فیض, ہجر, گھر, پہ, ھو, پرواز, یوں, لگا, لگتا, آنکھ, آنکھیں, آتی, اپنے, بنا, جلا, جانے, خون, خواب, خط, دل, سپنا, سوچ, سنا, ساری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حقیقی زندگی میں سپنوں کا شہزادہ مل گیا ،ثانیہ مرزا | گلاب خان | کھیل اور کھلاڑی | 4 | 20-12-10 04:25 AM |
| خاتون سے بدسلوکی میں ملوث انسپکٹر کی ترقی | ھارون اعظم | خبریں | 2 | 04-05-10 11:05 PM |
| کھلی آنکھوں میں سپنا جاگتا ہے | سیپ | شاعری اور مصوری | 1 | 18-12-09 03:16 PM |
| کھلی آنکھ میں سپنا جھانکتا ہے | محمدعدنان | شعر و شاعری | 3 | 12-10-09 01:53 AM |
| ’ایکسپلورر سے گریز کریں | محمدعدنان | خبریں | 7 | 19-12-08 03:12 AM |