واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کسی کے غم میں وقار کھونا کوئی سنے گا تو کیا کہے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-08-09, 10:59 AM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کسی کے غم میں وقار کھونا کوئی سنے گا تو کیا کہے گا

کسی کے غم میں وقار کھونا کوئی سنے گا تو کیا کہے گا

کسی کے غم میں وقار کھونا کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
تمہارایہ راتوں کو اٹھ اٹھ کے رونا کوئی سنے گا تو کیا کہے گا

جو جی میں آیا تو خوب کھیلا نظر سے اترا تو توڑ ڈالا
کسی کا دل بھی ہے کیا کھلونا کوئی سنے گا تو کیا کہے گا

کہا جو میں نے ڈرو خدا سے لیکن خدائی کا ڈر نہیں ہے
تو ہنس کے بولے کہ چپ رہونہ کوئی سنے گا تو کیا کہے گا

سر بھنور ہی جو چھوڑ جاتے تو یہ بات تم پر نہ آتی
کسی کو ساحل پہ لا ڈبونا کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نظر, خدا, دل, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ کو بھول جائیں ہم اتنے تو سیپ گانے 0 22-01-11 11:04 PM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
وہ تیر چھوڑا ہوا تو اسی کمان کا تھا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:18 PM
پوچھا کسی نے حال کسی کا تو رو دیے Zullu230 شعر و شاعری 0 22-01-08 07:49 AM
پوچھا کسی نے حال کسی کا تو رو دیے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 25-07-07 03:48 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger