واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کس نے کیا پا لیا محبت میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-05-11, 05:31 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,223
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کس نے کیا پا لیا محبت میں

کس نے کیا پا لیا محبت میں

کس نے کیا پا لیا محبت میں
دھوکہ خود کھا لیا محبت میں

جب بھی دیکھی ہے بڑھتے بے چینی
دِل کو سمجھا لیا محبت میں

تجھ سے آگے نظر نہ کچھ آئے
حد تجھے بنا لیا، محبت میں

چین جب روح کا لاپتہ دیکھا
ڈوب کر
پا لیا، محبت میں

تا قیا مت ہوا نصیب نہ پھر
وصل جو پالیا محبت میں

کیا بتائوں جگر پے کیا گُذری
تیر تو کھالیا محبت میں

وہ ولی ہو گیا زمانے کا
خود کو ِجس پالیا محبت میں

رستہ ایمان کا کٹھن تھا کہاں
ہم نے اپنا لیا محبت میں
نرگس جمال سحر
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
سحر بٹ (01-06-11), عروج (12-06-11)
پرانا 12-06-11, 01:17 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نرگس جمال سحر۔ پُرانے موضوع کو مُنفرد اور اچھوتے انداز سے پیش کرنے میں اک نام رکھتی ھیں ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کٹھن, کھا, کس, پا, ولی, لیا, لاپتہ, نظر, نصیب, می, مت, محبت, آگے, ایمان, بڑھتے, بے, بنا, تجھے, جگر, جمال, خود, روح, زمانے, سمجھا, سحر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger