واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کشکول

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-06-11, 08:12 AM   #1
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کشکول

کشکول

اس ہنستی بستی دنیا میں
ہر سو رنگ سے پھیل گئے
امیدوں کا کشکول اٹھائے
من میرا بھی چل نکلا

پھر آتے گئے ہمدرد میرے
اور بھرتے گئے کشکول میرا
ہر لفظ دعا کا پرتو تھا
اس لمحے ہر اک بول میرا

لوٹ آیا دل کی چوکھٹ پر
من اپنا بھی پھر شام ڈھلے
بے چین بہت تھا دل میرا
کہ جانے اب کیا راز کھلے

میں خوش تھا کہ غم ہار گئے
اور آج تو خوشیاں جیت گئیں
لیکن دل میں ہوک اٹھی
اور آنکھیں یکدم بھیگ گیئں

کیوں کہ

کشکول میں جھانکا تو دیکھا
وہاں آہیں تھیں وہاں آنسو تھے
کچھ ٹوٹے دل بے قابو تھے

خوشیوں کا وہاں نام نہ تھا
بس اشکوں کی برسات ملی
دل ٹوٹ کے رویا یاروں سے
کیسی یہ سوغات ملی

میں تو خوش تھا کہ
میرا درد بٹانے آئے ہیں
پر نہ جانا پاگل من نے
یہ بوجھ بڑھانے آئے ہیں

پھر ٹوٹا جام اور چھلکیں آنکھیں
تھیں قسمت میں اب لمبی راتیں
جب یاروں نے دل توڑ دیا
پھر کیسے قصے اور کیسی باتیں

امید کا ہر اک بندھن یارو
بس اک پل میں ٹوٹ گیا
یوں آیا لرزہ ہاتھوں میں
کشکول ہی ہم سے چھوٹ گیا

یہاں ملتا ہے خیرات میں کیا کیا
دل نے تو یہ جان لیا
اور آخر یارو بے بس ہو کر
ہم نے بھی یہ مان لیا

کہ

یہاں خوشیوں کے سب سانجھی ہیں
یہ غم کو بٹانا کیا جانیں
اور خوشیاں جن کی دولت ہوں
وہ ان کو لٹانا کیا جانیں ۔ ۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (20-06-11), یاسر عمران مرزا (20-06-11), حیدر (20-06-11), راجہ اکرام (20-06-11), سامیہ بٹ (24-06-11), شھزادباجوہ (20-06-11), عروج (21-06-11)
پرانا 20-06-11, 03:18 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنے خوبصورت الفاظ میں اپنے شکستہ جذبات کو سمویا ھے کہ لفظ نہیں تعریف کے لیے۔ بہت کم مجھے شاعری پسند آتی ھے یہ انہیں میں سے ایک ھے۔ اسے جاری رکھئیے گا۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
حیدر (20-06-11), سیفی خان (01-07-11)
پرانا 20-06-11, 03:55 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو شاعری کی سمجھ ہی نہیں آتی۔
بھلا یہ کیا بات ہوئی کہ ایک ہی بات جو سیدھے سیدھے کہی جا سکتی ہے اسکو تروڑ مروڑ کر کہا جائے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-06-11, 04:33 PM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تے شاعری ہو ر کِنوں کنہدے نیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-06-11, 05:50 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیفی بھائی بہت خوبصورت شیئرنگ ہے
آج کل آپ کا انتخاب بڑا کمال کا ہوتاہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
سیفی خان (20-06-11), شھزادباجوہ (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 05:50 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
مجھے تو شاعری کی سمجھ ہی نہیں آتی۔
بھلا یہ کیا بات ہوئی کہ ایک ہی بات جو سیدھے سیدھے کہی جا سکتی ہے اسکو تروڑ مروڑ کر کہا جائے
پیار کا ثبوت مانگا ہے کبھی ؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-06-11, 07:40 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
جاہل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: جہالستان
عمر: 37
مراسلات: 11
کمائي: 283
شکریہ: 0
8 مراسلہ میں 16 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت شاعری ہے
شکریہ
جاہل آف لائن ہے   Reply With Quote
جاہل کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (24-06-11)
جواب

Tags
کیسے, پاگل, قسمت, چین, چل, نام, آیا, آنکھیں, آنسو, آج, بول, بوجھ, بڑھانے, بستی, جیت, جانے, جام, خوش, دل, دنیا, دعا, رنگ, راز, شام, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger