واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کلام ڈاکٹر ماجد دیوبندی ۔۔۔ انڈیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-11-11, 08:32 AM   #1
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کلام ڈاکٹر ماجد دیوبندی ۔۔۔ انڈیا

کلام ڈاکٹر ماجد دیوبندی ۔۔۔ انڈیا

نفرتیں بانٹنے والا یہ ثمر کس کا ہے
ایک بہت ہی خوبصورت کلام


سامان تجارت میرا ایمان نہیں ہے



چاہے جتنا بھی ہو دشوار کہا جاتا ہے

__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
فکری (19-11-11), یاسر عمران مرزا (18-11-11), نبیل خان (18-11-11), محمدمبشرعلی (18-11-11), مرزا عامر (18-11-11), ایکسٹو (18-11-11), بنت حوا (18-11-11), حسن قادری (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 09:39 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشاء اللہ بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسی طرح بغیر ڈھول دھمک کے کچھ ویڈیوز شیر کیا کریں تاکہ سن کر لطف اندوز ہوا کریں ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
فکری (19-11-11), نبیل خان (19-11-11), بنت حوا (18-11-11), حسن قادری (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 09:53 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ خیرا
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (19-11-11), حسن قادری (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 01:37 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک عرصہ ماجد دیوبندی، جناب نواز دیوبندی ، لتا حیا اور انڈیا کے دیگر بے شمار شاعروں کو اس طرح بڑے تسلسل کے ساتھ سننا میرا مشغلہ رہا ہے
کمال کے شاعر ہیں ۔۔
بہت شکریہ مرید جی
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (19-11-11), سیفی خان (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 01:49 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابرہہ ڈھانے چلا ہے اسے معلوم نہیں
کون اس گھر کا محافظ ہے یہ گھر کس کا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فکری (19-11-11), نبیل خان (19-11-11), تبتیلا انجم (18-11-11), سیفی خان (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 02:02 PM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سچ وہي ہے

چاہے جتنا بھي ہو دشوار كہا جاتا ہے
سچ وہي ہے جو سر دار كہا جاتا ہے

يہ الگ بات كہ اب مجھ كو ميرا حق نہ ملے
ويسے تو مجھ كو بھي حق دار كہا جاتاہے

آج انساں كو اگر دل سے نوازے كوئي
اس كو غالب كا طرف دار كہا جاتا ہے

عمر بھر قافلے لُوٹے ہيں جنھوں نے ماجد
اب اُنھيں قافلہ سالار كہا جاتا ہے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (19-11-11), مرزا عامر (18-11-11), ایکسٹو (18-11-11), تبتیلا انجم (18-11-11), حسن قادری (18-11-11), سیفی خان (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 02:11 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا یہ نعتیہ کلام ہے ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-11, 03:20 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ایک عرصہ ماجد دیوبندی، جناب نواز دیوبندی ، لتا حیا اور انڈیا کے دیگر بے شمار شاعروں کو اس طرح بڑے تسلسل کے ساتھ سننا میرا مشغلہ رہا ہے
کمال کے شاعر ہیں ۔۔
بہت شکریہ مرید جی

پیر جی ! رشد و اصلاح کے بعد اس قسم کے کاموں کے لیے وقت ملتا ہے آپ کو ؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (19-11-11)
پرانا 18-11-11, 03:22 PM   #9
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کیا یہ نعتیہ کلام ہے ؟
کیا اس سے فرق پڑتا ہے ؟
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-11, 03:55 PM   #10
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوبصورت مصرعے ۔ ۔ ۔ ڈاکٹر ماجد دیوبندی
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (18-11-11), حسن قادری (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 03:58 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
پیر جی ! رشد و اصلاح کے بعد اس قسم کے کاموں کے لیے وقت ملتا ہے آپ کو ؟
وقت کی بہتات ہے تا دم تحریر
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-11, 04:28 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
کیا اس سے فرق پڑتا ہے ؟
جی اس سے سیکشن کا فرق پڑتا ہے
پاک نیٹ میں حمد و نعت کا ایک الگ سیکشن ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 05:38 PM   #13
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت زبردست کلام ہے شکریہ،،،،،،،،،،،،،،،،،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-11, 05:52 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
جی اس سے سیکشن کا فرق پڑتا ہے
پاک نیٹ میں حمد و نعت کا ایک الگ سیکشن ہے
پاک نیٹ میں آزادی ہے چاہے گپ شپ کے سیکشن میں مذہب کا تھریڈ بنالو یا شعر و شاعری کے سیکشن میں حمد و نعت کا ۔ کوئی پروا نہیں ۔

صرف ایک ناظم یا ایڈمنسٹریٹر ہے جو کام کرتا ہے باقی سارے اونگھتے ہیں۔

وہ کام کرنے والا بھی بس ایک ہی جملہ اسے یا دہے : " سرورق کے لیے اپلائی کریں "
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 06:07 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
وقت کی بہتات ہے تا دم تحریر
اسی لیے تو آپ "وہ" پیر نہیں بن سکے آج تلک ۔ میری مانو ! تو " بالکل ٹائم نہیں" کی گردان پڑھ لو ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (18-11-11)
جواب

Tags
feature, کہا, کلام, کس, ویڈیوز, ڈاکٹر, والا, لطف, نفرتیں, ماجد, ایمان, اللہ, انڈیا, اندوز, بھائی, بانٹنے, تجارت, ثمر, جاتا, جتنا, خوبصورت, دیوبندی, دشوار, شیر, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان ویب ایوارڈ پاکستانی ویب سائٹس کا جائزہ 27 08-11-10 07:38 PM
اصل خطرہ ایم کیوایم ہے ۔جاویدچوہدری فرحان دانش سیاست 1 18-11-09 08:00 AM
سافٹ ویئر کی سکیورٹی منیب Ask Experts ماہرین کی رائے 60 28-09-09 10:40 PM
نیشنل بک فاونڈیشن (ریڈرز کلب ممبر شپ کارڈز) وجدان طالب علموں کی بیٹھک 0 29-10-08 01:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger