واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کمال کے دکھ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-07-07, 11:15 AM   #1
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کمال کے دکھ

کمال کے دکھ

کمال کے دُکھ

کبھی ہجر کے دُکھ کبھی وصال کے دُکھ
تونے بخشے مجھے کمال کے دُکھ

میری عمرِِِِِ ِ رواں پہ بھاری ہیں
وہ بن تمہارے ایک سال کے دُکھ

عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-07, 12:32 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 60
کمائي: 285
شکریہ: 0
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمال کے دکھ

[color=purple][b]
اجنبی سی راھوں کا
اجنبی مسافر ایک
مجھی سے پوچھ بیٹھا ھے
رستہ بتا دو گے

اجنبی سی راھوں کے
اجنبی مسافر سن
راستہ کوئی بھی ھو
واسطہ کوئی بھی ھو
منزلیں نھیں ملتی
منزلیں تو دھوکہ ہیں
منزلیں گر مل جائیں
تو جستجو نہیں رھتی
زندگی کو جینے کی آرزو نہیں رہتی

سنو-----

تم تو ازم والے ھو عَزم
بھلا کاضبط رکھتے ھو بَلا
تمھیں کچھ بھی نیہں ھو گا

مگر دیکھو----

جسے تم چھوڑے جاتے ھو
اسے تو ٹھیک سے شائد
بچھڑنا بھی نہیں آتا

سنو----

تم تو ازم والے ھو عَزم
اسے مت چھوڑ کے جاؤ۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
یاسر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-07, 01:30 PM   #3
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمال کے دکھ

آپکا بے حد شکریہ۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-07, 01:32 PM   #4
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمال کے دکھ


کمال کے دُکھ

کبھی ہجر کے دُکھ کبھی وصال کے دُکھ
تونے بخشے مجھے کمال کے دُکھ

میری عمرِِِِِ ِ رواں پہ بھاری ہیں
وہ بن تمہارے ایک سال کے دُکھ






عایشہ جی! اچھی کاوش ہے لیکن یہ اگر اس طرح ہو جائے تو کیا خیال ہے آپکا۔۔۔۔

کبھی ہجر، کبھی وصال کے دُکھ
تُو نے بخشے مجھے کمال کے دُکھ

میری عمرِ رواں پہ ہیں گراں
تِرے بن ماہ و سال کے دُکھ
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-07, 02:43 PM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 60
کمائي: 285
شکریہ: 0
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمال کے دکھ

دوست ملتے ہیں یہاں دل کو دکھانے کے لیئے
انگلیاں رکھتے ہیں وہ ھم پہ اٹھانے کیلیئے

کیا قصور ان کا یہ اک رسم چلی آئی ھے
توہمتیں ھوتی ہیں دنیا میں لگانے کیلیئے

ناخدا مان کے بیٹھے ہیں جن کی کشتی میں
وہ ہمیں موجوں میں لے آئے تھے ڈوبانے کیلیئے

وہ ھواؤں کی طرح رخ بدل لیتے ہیں
ھم نصیبوں سے لڑے تھے جن کو پانے کیلیئے---!!!!
یاسر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-07, 03:15 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کمال کے دکھ

بہت خوب جی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کمال, جواب, دیکھو, دوست, دل, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger