واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کوئی بہانہ نیا حق کے خوں کا مل جائے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-10-11, 11:42 AM   #1
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کوئی بہانہ نیا حق کے خوں کا مل جائے

کوئی بہانہ نیا حق کے خوں کا مل جائے

جواب زیست کو ہر ایک کیوں کا مل جائے
خرد کے ساتھ سہارا جنوں کا مل جائے

تمام عمر اسی انتظار میں گزری
کبھی کہیں کوئی لمحہ سکوں کا مل جائے

دل و دماغ پہ قبضہ ہے عشق دنیا کا
کہیں سے توڑ کوئی اس فسوں کا مل جائے

اسی تلاش میں باطل ہمیشہ رہتا ہے
کوئی بہانہ نیا حق کے خوں کا مل جائے

یہ لفظ عرصہ سے چسپاں ہے میرے حال کے ساتھ
کوئی نیا متبادل زبوں کا مل جائے

اسی امید میں چارہ گروں سے ملتا ہوں
کوئی علاج غم اندروں کا مل جائے

ہر ایک شعر میں دھڑکن ہو دل کی سی جاوید
ہر اک غزل میں تری رنگ خوں کا مل جائے


از ڈاکٹر جاوید جمیل
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-10-11), ھارون اعظم (12-10-11), حیدر Rehan (12-10-11), حسن قادری (12-10-11), راجہ اکرام (12-10-11), سیفی خان (12-10-11)
پرانا 12-10-11, 02:36 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسی تلاش میں باطل ہمیشہ رہتا ہے
کوئی بہانہ نیا حق کے خوں کا مل جائے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حسن قادری (12-10-11), سیفی خان (12-10-11)
پرانا 12-10-11, 05:05 PM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جواب زیست کو ہر ایک کیوں کا مل جائے
خرد کے ساتھ سہارا جنوں کا مل جائے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (12-10-11)
پرانا 12-10-11, 06:19 PM   #4
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
سی امید میں چارہ گروں سے ملتا ہوں
کوئی علاج غم اندروں کا مل جائے
بہت ھی پیاری نظم ھے،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
impact, کوئی, پہ, ڈاکٹر, لفظ, مل, تلاش, تری, جواب, جاوید, جائے, حق, حال, دنیا, دماغ, رنگ, زیست, سہارا, ساتھ, شعر, علاج, عرصہ, عشق, غم, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
رنگوں اورسیکڑوں انسانوں کے ذریعے تخلیق کیے گئے پورٹریٹ زارا دلچسپ اور عجیب 0 26-02-11 12:03 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger