|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 6
کمائي: 21
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جا ئے گی
لو گ بے وجہ اُداسی کا سبب پو چھے گے یہ بھی پو چھے گے کہ تم اتنی پریشان کیوںہو کچھ نظر ڈالیں گے گزرے ہو ئے سالوں کی طرف اک نظر ڈالیں گے بکھرے ہو ئے بالوں کی طرف چوڑیوں پر بھی طنز کئے جائیں گے کا نپتے ہاتھوں پر بھی فقرے کسے جا ئیں گے لوگ ظالم ہیں ہر اک با ت پر طعنہ دیںگے باتوں باتوں میں میراذکر بھی لیںآئے گے مگر دیکھو کھبی پریشان مت ہونا ورنہ چہرے کے آثا ر سے پہچانے جاو گے |
|
|
|
| عبیداللہ کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (28-03-09) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() |
آہا مزہ آگیا کیا کمال شاعری ہے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 6
کمائي: 21
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ بھائی آپ میری حوصلہ افزائی کرتے رہے انشا اللہ آپ کو ایسی ہی شاعری پڑھنے کو ملے گی
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی وہ تو ٹھیک ہے! آپکی حوصلہ افزائی ہم ضرور کریں گے؟ کیا یہ آپ کی اپنی کاوش فکر ہے اگر ایسا ہی تو یہ تانیثی شاعری؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
سب سے پہلے تو جناب آپ کو خوش آمدید
اور اتنی اچھی شاعری پوسٹ کرنے پر شکریہ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ان کی اپنی شاعری نہیں ہے۔ بلکہ شائد پنکج اداس/ جگجیت سنگھ نے اس کو بہت ہی اچھے طریقے گایا بھی ہے۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
ہمارے لئے ایسے دن بھی لکھے تھے
کہ جن میں اَنا نے فنا کے سفر میں کئی درد جھیلے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کمال, پوسٹ, نظر, اللہ, انشا, بھائی, خوش, دیکھو, سفر, شاعری, ظالم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تین پٹھانوں کے پولٹری فار م تھے انسپیکشن میں انسپکٹر نے پوچھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 6 | 29-08-11 11:26 AM |
| قذافی کے اقتدار نہ چھوڑنے پر عوام مزید مشتعل، وزیرداخلہ اور کئی سفیر ساتھ چھوڑ گئے | گلاب خان | خبریں | 7 | 24-02-11 09:20 PM |
| ایک بچہ اپنی ماں سے بچھڑ گیا پولیس والے نے اسے روتے دیکھا تو پوچھا “تمھاری ماں کی پہچان کیا ہے“ بچے | The Great | قہقہے ہی قہقے | 1 | 28-01-11 02:55 PM |
| پولیس، پولیٹیکل پارٹیز اور پارلیمنٹ کرپشن میں سرفہرست | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 05:40 AM |
| دھونی کیجانب سے کپتانی چھوڑنے کی پیشکش ، بھارتی کرکٹ بورڈ کی تردید | تفسیر حیدر | کرکٹ | 0 | 22-11-08 07:52 PM |