| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ ہٹا رہے ہیں پردہ، سر عام چپکے چپکے
کوئی قتل ہو رہا ہے، در بام چپکے چپکے یہ جھکی جھکی نگاہیں، یہ حسین حسین اشارے کہیں لے نہ جائے شاید، میری جان چپکے چپکے کبھی شوخیاں دکھانا، کبھی ان کا مسکرانا یہ ادائیںکر نہ ڈالیں میرا کام چپکے چپکے یہ جو ہچکیاں مسلسل مجھے آرہی ہیںیارو کوئی لے رہا ہے شاید، میر انام چپکے چپکے ۔ |
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|