واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کوئی پھول دھوپ کی پتیوں میں ہرے ربن سے بندھاہوا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-11-11, 07:46 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کوئی پھول دھوپ کی پتیوں میں ہرے ربن سے بندھاہوا

کوئی پھول دھوپ کی پتیوں میں ہرے ربن سے بندھاہوا

کوئی پھول دھوپ کی پتیوں میں ہرے ربن سے بندھا ہوا
وہ غزل کا لہجہ نیا نیا نہ کہا ھوا نہ سنا ہوا

جسے لے گئی ہے ابھی ہوا وہ ورق تھا دل کی کتاب کا
کہیں آنسوؤں سے لکھا کہیں آنسو سے مٹا ہوا

کئی میل ریت کو کاٹ کر کوئی پھول کھلاگئی
کوئی پیڑ پیاس سے مر رہا ہے ندی کے پاس کھڑا ہوا

وہ خط جس پہ جگہ جگہ دو مہکتے ہونٹوں کے چاند تھے
کسی بھولے بسرے طاق پہ تہہ گرد ہوگا دبا ہوا

مجھے حادثو ں نے سجا سجا کے بہت حسین بنا دیا
میرا دل بھی جیسے دلہن کا ہاتھ ہو مہندیوں سے رچا ہوا

وہی شہر ہے وہی راستے وہی گھر ہے اور وہی لان بھی
مگر اس دریچے سے پوچھنا وہ درخت انار کا کیا ہوا

میرے ساتھ جگنوہیں ہمسفر مگر اس شرر کی بساط کیا
یہ چراغ کوئی چراغ ہے نہ جلا ہوا نہ بجھا ہوا


Last edited by بنت حوا; 19-11-11 at 07:58 PM.
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (19-11-11), نبیل خان (20-11-11), حیدر (19-11-11), سیفی خان (20-11-11)
پرانا 19-11-11, 09:02 PM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ ۔ بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (20-11-11), بنت حوا (20-11-11), حیدر (19-11-11), سیفی خان (20-11-11)
پرانا 19-11-11, 09:41 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب انتخاب ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (20-11-11), بنت حوا (20-11-11), حیدر (19-11-11), سیفی خان (20-11-11)
پرانا 19-11-11, 09:55 PM   #4
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,206
کمائي: 23,649
شکریہ: 3,774
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہترین۔۔۔۔۔اعلیٰ

مجھے حادثو ں نے سجا سجا کے بہت حسین بنا دیا
میرا دل بھی جیسے دلہن کا ہاتھ ہو مہندیوں سے رچا ہوا
Miss Khan آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (20-11-11), بنت حوا (20-11-11), سیفی خان (20-11-11)
پرانا 20-11-11, 12:02 PM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (20-11-11)
پرانا 20-11-11, 12:22 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب بنت حوا
مجھے اک گلی میں پڑا ہو کسی بد نصیب کا خط ملا
کہیں خون ِ دل سے لکھا ہوا کہیں آنسوؤں سے مٹا ہوا

یہ جو نظر بچا کے گزر گئے میرے سامنے سے ابھی ابھی
یہ میرے ہی شہر کے لوگ تھے جن کے گھر سے گھر تھا ملا ہوا
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (20-11-11)
جواب

Tags
color, com, poetry, ہاتھ, ہرے, کوئی, پھول, پتیوں, واہ, لوگ, نظر, www, انتخاب, بنا, جیسے, حسین, خون, خوب, دھوپ, دل, دلہن, رچا, سجا, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حافظ آباد: عاشق نے محبوبہ کی گلی گلاب کی پتیوں سے بھر دی محمدعمر خبریں 22 12-04-11 09:59 PM
ملک میں نئے ارب پتیوں کا اضافہ: ملک میں خوشحالی کی نئی لہر حیدر سیاست 3 27-02-10 08:46 PM
آئینہ دھوپ کا دریا میں دکھاتا ھے مجھے The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:13 AM
اتر گیا تن نازک سے پتیوں کا لباس خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 10-04-09 12:56 PM
دھوپ کی شدت میں ہر نخلِ تمنا جل گیا محمدعدنان شعر و شاعری 1 02-05-08 04:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger