| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کوئے سخن میں لفظ تو جادو بن کر رہتے ہیں
اور معانی پھول کی خوشبو بن کر رہتے ہیں نیند کی ساری پونجی کرکے تعبیروں کے نام خواب ہماری آنکھ میں آنسو بن کر رہتے ہیں ذہن کے باغیچے میں رقصاں شعر وسخن کے پیکر دن کو تتلی رات کو جگنو بن کر رہتے ہیں دل کے کچھ ارمانوں کو یہ بھی معلوم نہیں جانے کس کے جوگ میں سادھو بن کر رہتے ہیں لطف و کرم کی آس میں اکثر اس کے دیوانے دشتِ طلب میں گھائل آہو بن کر رہتے ہیں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پھول, معلوم, رات, شعر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فرض کریں اس دنیا میں عورت کا وجود نہیں تو دنیا کیسی ہوگی ؟؟؟ | فیصل ناصر | گپ شپ | 32 | 07-03-12 12:25 PM |
| جواس حال میں فوت ہو جائے کہ نہ تو جہاد میں شریک ہوا اور نہ کبھی دل میں خیال پیدا ہوا۔ | میاں شاہد | صحیح المسلم | 4 | 25-02-11 02:04 PM |
| حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- | Haya 786 | گپ شپ | 7 | 25-02-11 10:42 AM |
| کلاس میں وہ آتے ہیں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں | The Great | مزاحیہ شاعری | 2 | 20-09-09 10:59 PM |
| سبز شاخیں کبھی ایسے تو نہیں چیختی ہیں | Shani | شعر و شاعری | 0 | 08-11-08 05:34 PM |