واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کچھ خود بھی تھے افسردہ سے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-11-11, 08:41 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کچھ خود بھی تھے افسردہ سے

کچھ خود بھی تھے افسردہ سے

کچھ خود بھی تھے افسردہ سے
کچھ تم بھی ہم سے روٹھ گے
کچھ خود بھی زخم کے عادی تھے
کچھ شیشے ہاتھ سے چھوٹ گے
کچھ تم کو سچ سے نفرت تھی
کچھ ہم سے نہ بولے جھوٹ گے
کچھ خود بھی تھے حساس بہت
کچھ اپنے مقدر روٹھ گے
کچھ لوگوں نے اکسایا تمہیں
کچھ اپنے مقدر پھوٹ گے
کچھ خود اتنے مختار نہ تھے
کچھ لوگ بھی ہم سے روٹھ گے
کچھ تلخ حقائق تھے اتنے
کہ خواب ہی سارے ٹوٹ گے
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (04-11-11), مون (04-11-11), محمد یاسرعلی (04-11-11), حسن قادری (05-11-11), راجہ اکرام (04-11-11), سیفی خان (05-11-11), سحر (04-11-11), عبداللہ آدم (04-11-11)
پرانا 04-11-11, 08:47 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کچھ خود بھی تھے افسردہ سے
کچھ تم بھی ہم سے روٹھ گے
بہت خوب
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (04-11-11), سیفی خان (05-11-11)
پرانا 04-11-11, 09:05 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کجھ اونج وی راہواں اوکھیاں سن، کجھ گل وچ غماں دا طوق وی سی
کچھ شہر دے لوک وی ظالم سن، کجھ سانوں مرن دا شوق وی سی
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (04-11-11), سیفی خان (05-11-11)
پرانا 04-11-11, 09:20 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسکی ہنسی میں چھپے درد کو محسوس تو کر
وہ تو یونہی ہنس ہنس کر خود کو سزا دیتا ھے
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (04-11-11), سیفی خان (05-11-11)
پرانا 04-11-11, 09:42 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو آکر تو دیکھ کبھی ان کی شبوں میں
کتنا روتے ہیں زمانے کو ہنسانے والے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (05-11-11)
پرانا 04-11-11, 10:46 PM   #6
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,206
کمائي: 23,649
شکریہ: 3,774
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Miss Khan آن لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (05-11-11)
پرانا 04-11-11, 11:23 PM   #7
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,886
شکریہ: 2,817
893 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ تم کو سچ سے نفرت تھی
کچھ ہم سے نہ بولے جھوٹ گے

واہ جی واہ ،،،،،،، کیا بات ہے آپ کی شاعری کی ۔۔۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (05-11-11)
پرانا 04-11-11, 11:36 PM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ تو عشق میں بھی ہوتے ہیں جنوں کے اثار
اور کچھ لوگ بھی دیوانہ بنا دیتے ہیں
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (05-11-11), سحر (04-11-11)
پرانا 05-11-11, 02:18 AM   #9
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری ہے
شیئر کرنے کا شکریہ
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جاسوس کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (05-11-11)
پرانا 05-11-11, 09:24 AM   #10
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئیرنگ کا شکریہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (05-11-11)
پرانا 05-11-11, 09:43 AM   #11
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کچھ اپنے مقدر روٹھ گے
کچھ لوگوں نے اکسایا تمہیں
کچھ اپنے مقدر پھوٹ گے
شئیرنگ کا شکریہ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (05-11-11)
جواب

Tags
color, ہاتھ, گے, پھوٹ, لوگوں, نفرت, چھوٹ, مقدر, مختار, افسردہ, اپنے, اتنے, بولے, تلخ, جھوٹ, حقائق, حساس, خواب, خود, زخم, سچ, سارے, شہر, شیشے, عادی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کبھی ہم بھی خوبصورت تھے سیپ گانے 3 03-11-11 08:28 PM
وہ دن بھی کیا تھے سیپ میری ڈائری 4 29-10-11 11:29 AM
جب اُن سے ملے تب صبر آیا، جو خود بھی لٹ کر آئے تھے عبدالقدوس اقبال عظیم 5 10-12-10 03:02 AM
وہ بھی کیا دن تھے یاسر عمران مرزا قہقہے ہی قہقے 5 13-11-09 08:53 PM
پھول بھی ابر بھی مہتاب بھی میرے کب تھے The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 01:42 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger