واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کچھ دعاؤں میں اثر آ جائے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-08-07, 12:42 PM   #1
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Red face کچھ دعاؤں میں اثر آ جائے

کچھ دعاؤں میں اثر آ جائے

کچھ دعاؤں میں اثر آ جائے
اب تو پیڑوں پر ثمر آ جائے

شب کی چوکھٹ پہ کھڑا ہوں کب سے
کاش وہ چاند نظر آ جائے

موت کو حکم ہے نہ آئے یہاں
اس کے ہمراہ مگر آ جائے

ہدیہ جان و جگر پیش کروں
تو جو اے جانِ جگر آ جائے

سینکڑوں بار مرا ہوں ناصر
تاکہ جینے کا ہنر آ جائے

ارشد محمود ناصر
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 12:49 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سینکڑوں بار مرا ہوں ناصر
تاکہ جینے کا ہنر آ جائے


لاجواب ہے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 01:10 PM   #3
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ جناب۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, نظر, حکم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger