واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کچھ دعا بار یاب بھی دیکھوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 02:42 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کچھ دعا بار یاب بھی دیکھوں

کچھ دعا بار یاب بھی دیکھوں

کچھ دعا بار یاب بھی دیکھوں
زندگی کے عذاب بھی دیکھوں
خشک آنکھیں ہوں تو مقابلتاً
کوئی گنگا چناب بھی دیکھوں
جو نہ کہہ پایا، لکھ دیا سارا
جو نہ دیکھا وہ خواب بھی دیکھوں
کچھ تو فرصت دے دل کی سوختگی
آبلوں کا حساب بھی دیکھوں
خواہشیں ختم ہو چکیں ساری
نیند آئے تو خواب بھی دیکھوں
مدتوں سے نہیں ملی فرصت
کچھ غزل کی کتاب بھی دیکھوں
کون سا سندباد ہوں میں عبیدؔ
جو سفر کامیاب بھی دیکھوں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
دل, دعا, سفر, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یہ میں بھی کیا ھوں اسے بھول کر بھی اسی کا رھا The Great احمد فراز 0 28-08-09 08:57 PM
یہ میں بھی کیا ھوں اسے بھول کر بھی اسی کا رھا The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 01:39 PM
ٍفاصلے ایسے بھی ھوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 09:28 PM
بجھی آنکھوں کو بھی پُرآب رکھنا چاہتے ہیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:11 PM
ہوا دکھوں کی جب آئی کبھی خزاں کی طرح خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:48 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger