| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,791
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ عشق تھا کچھ مجبوری تھی سو میں نے جیون وار دیا
میں کیسا زندہ آدمی تھا اک شخص نے مجھ کو مار دیا اک سبز شاخ گلاب کی تھا اک دنیا اپنے خواب کی تھا وہ ایک بہار جو آئی نہیں اس کے لیے سب کچھ ہار دیا یہ سجا سجایا گھر ساتھی مری ذات نہیںمرا حال نہیں اے کاش کبھی تم جان سکو جو اس سکھ نے آزار دیا میں کھلی ہوئی اک سچائی مجھے جاننے والے جانتے ھیں میں نے کن لوگوں سے نفرت کی اور کن لوگوں کو پیار دیا وہ عشق بہت مشکل تھا مگر آسان نہ تھا یوں جینا اس عشق نے زندہ رھنے کا مجھے ظرف دیا پندار دیا میںروتا ھوں اور آسمان سے تارے ٹوٹتے دیکھتا ھوں ان لوگون پر جن لوگوں نے مرے لوگوں کو آزار دیا وہ یار ھوں یا محبوب مرے یا کبھی کبھی ملنے والے اک لذت سے کے ملنے میں وہ زخم دیا یا پیار دیا مرے بچوں کو اللہ رکھے ان تازہ ہوا کے جھونکوں نے میںخشک پیڑ خزاں کا تھا مجھے کیسا برگ وبار دیا |
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| net, pak, url, نفرت, آدمی, اللہ, بچوں, حال, شخص, عشق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مجھے خبر تھی وہ میرا نہیں پرایا تھا | سیپ | گانے | 0 | 25-01-11 10:29 PM |
| میں تو سو رہی تھی | سیپ | فنون لطیفہ اور تخلیقات | 3 | 09-12-10 10:53 PM |
| کچھ عشق تھا کچھ مجبوری تھی سو میں نے جیون وار دیا | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 7 | 24-04-09 12:55 AM |
| کچھ عشق تھا کچھ مجبوری تھی سو میں نے جیون وار دیا | چیتا چالباز | شعر و شاعری | 2 | 19-01-09 10:43 PM |
| دی تھی خدا نے آنکھ سو ناسور ہو گیا | میاں شاہد | مرزا سودا | 2 | 08-04-08 04:38 AM |