| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ کھلو نے کبھی آنگن میں دکھائی دیتے
کاش ہم بھی کسی بچے کو مٹھائی دیتے دولت سے محبت تو نہیں تھی مجھے لیکن بچوں نے کھلو نوں کی طرف دیکھ لیا تھا جسم پر میرے بہت شفاف کپڑے تھے مگر دھول مٹی میں اٹا بیٹا بہت اچھا لگا کم سے کم بچوں کے ہونٹوں کی ہنسی کی خاطر ایسی مٹی میں ملانا کہ کھلو نا ہو جاؤں قسم دیتا ہے بچوں کی بہا نے سے بلاتا ہے دھواں چمنی کا ہم کو کار خانے سے بلاتا ہے بچے بھی غریبی کو سمجھنے لگے شاید اب جاگ بھی جاتے ہیں تو سحری نہیں کھا تے انہیں فرقہ پر ستی مت سکھا دینا کہ یہ بچے زمیں سے چوم کر تتلی کے ٹوٹے پر اٹھاتے ہیں سب کے کہنے سے ارادہ نہیں بدلا جاتا ہر سہیلی سے دوپٹہ نہیں بدلا جاتا بچھڑتے وقت بھی چہرا نہیں اتر تا ہے یہا ں سروں سے دوپٹہ نہیں اترتا ہے کانوں میں کوئی پھول بھی ہنس کر نہیں پہنا اس نے بھی بچھڑ کر کبھی زیور نہیں پہنا محبت بھی عجب شے ہے کوئی پردیس میں روئے تو فورا ہاتھ کی اک آدھ چوڑ ی ٹوٹ جاتی ہے بڑ ے شہروں میں بھی رہکر برابر یاد کرتا تھا میں اک چھوٹے سے اسٹیشن کا منظر یاد کرتا تھا کس کو فرصت اس محفل میں غم کی کہانی پڑھنے کی سونی کلائی دیکھ کے لیکن چوڑ ی والا ٹوٹ گیا مجھے بلاتا ہے مقتل میں کس طرح جاؤں کہ میری گود سے بچہ نہیں اتر تاہے کہیں کوئی کلائی ایک چوڑ ی کو ترستی ہے کہیں کنگن کے جھٹکے سے کلا ئی ٹو ٹ جاتی ہے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پھول, محبت, سحری, غم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اپنے بھی دکھ دیتے ہیں | اسد لطیف | عمومی بحث | 2 | 02-04-12 12:28 AM |
| نوازشریف کسی سازش یا کھیل سے اچھی طرح واقف دکھائی دیتے ہیں | گلاب خان | خبریں | 5 | 01-01-11 08:21 PM |
| جب بھی چاہیںاک نئی صورت بنا لیتے ہیں لوگ | جاویداسد | شعر و شاعری | 2 | 09-06-10 01:29 AM |
| تمہیں اک تلخ حقیقت بھی بتا دیتے ہیں | ابو عمار | شعر و شاعری | 0 | 03-07-09 11:02 AM |
| ’زرا سا بھی شبہ ہوتا تو تلاشی کا انتظام کر لیتے‘اورکزئی حملے میں زخمی ہونے والے قبائلی رہنماء | ابن جلال | خبریں | 0 | 12-10-08 03:22 AM |