واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کہو طائف،بدر اور خندق کے رستے چھوڑ بیٹھے ہو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-02-11, 10:19 AM   #1
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,962
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کہو طائف،بدر اور خندق کے رستے چھوڑ بیٹھے ہو

کہو طائف،بدر اور خندق کے رستے چھوڑ بیٹھے ہو


السلام علیکم!
آج محمد مبشرعلی بھائی کے دستخظ دیکھ کے یہ نظم یاد آگئی۔
تو میں‌نے سوچا کے آپ سے بھی شیئر کر دوں


شہادت رتبہ اولیٰ محبت کے قرینوں میں
یہ بڑھکی آگ اب اس ساری بستی کے مکینوں میں
وفا جس سے نبھاؤ گے اسی کے ساتھ جاؤ گے
ہیں‌یہ خوشخبریاں محبوب جاں کے ہم نشینوں میں
شہادت رتبہ اولیٰ محبت کے قرینوں میں
وہ سوز دل وہ چشم تڑپ دعوت کی ہر ایک تک
گراں تحفے یہ امت کو دیئے سارے خزینوں میں
شہادت رتبہ اولیٰ محبت کے قرینوں میں
یہاں دندان اقدس وہاں مبارک خون کے قطرے
کہ ہیں‌جنت کے سنگ میل احد کے ان دفینوں‌میں
شہادت رتبہ اولیٰ محبت کے قرینوں میں
کہو طائف،بدر اور خندق کے رستے چھوڑ بیٹھے ہو
تو جنت ڈھونڈتے پھرتے ہو بولو کن زمینوں میں
شہادت رتبہ اولیٰ محبت کے قرینوں میں
سلگتی ہے دعاؤں سے ہواؤں سے نہیں‌بجھتی
محبت کی جو چنگاری جلی شہداء کے سینوں میں
شہادت رتبہ اولیٰ محبت کے قرینوں میں
احد میں‌حمزہ مصعب کی عبداللہ کی شاں دیکھو
ہیں ہیرے لال ایسے لوگ مٹی کے دفینوں میں
شہادت رتبہ اولیٰ محبت کے قرینوں میں
جِلا دیں توبہ انفال سے راتوں میں‌موجوں کو
دعائے سحر سے دل بجلیاں بھر دے سفینوں میں
شہادت رتبہ اولیٰ محبت کے قرینوں میں
میرے ایماں کے ساتھی یہ جاں یوں مت گنواں دینا
کہ تلواروں کے سائے ہیں تیری منزل کے زینوں میں
شہادت رتبہ اولیٰ محبت کے قرینوں میں
دلوں کو اے میرے اللہ جو ذوق طلب بخشا
تو اب سجدے تیرے ہی نام کے ہیں‌ان جبینوں میں
شہادت رتبہ اولیٰ محبت کے قرینوں میں
یہ بڑھکی آگ اب اس ساری بستی کے مکینوں میں
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز

Last edited by ابن آدم; 01-02-11 at 10:24 AM.
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (01-02-11), محمدمبشرعلی (01-02-11), محمدعدنان (01-02-11), راجہ اکرام (01-02-11), طاھر (01-02-11), عبداللہ آدم (01-02-11)
پرانا 01-02-11, 11:40 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کہو طائف،بدر اور خندق کے رستے چھوڑ بیٹھے ہو
تو جنت ڈھونڈتے پھرتے ہو بولو کن زمینوں میں
بہت خوبصورت شیئرنگ ہے برادرم
یقینا ان سرزمینوں سے ناطہ توڑ کر جنت کو تلاش کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایں خیال است و محال است و جنوں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (01-02-11), عبداللہ آدم (01-02-11)
پرانا 01-02-11, 07:37 PM   #3
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ;
شہادت رتبہ اولیٰ محبت کے قرینوں میں
بہت اچھی نظم ہے، شئر کرنے کا شکریا۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن آدم (02-02-11)
پرانا 01-02-11, 09:15 PM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے ایماں کے ساتھی یہ جاں یوں مت گنواں دینا
کہ تلواروں کے سائے ہیں تیری منزل کے زینوں میں
شہادت رتبہ اولیٰ محبت کے قرینوں میں
دلوں کو اے میرے اللہ جو ذوق طلب بخشا
تو اب سجدے تیرے ہی نام کے ہیں‌ان جبینوں میں
شہادت رتبہ اولیٰ محبت کے قرینوں میں
یہ بڑھکی آگ اب اس ساری بستی کے مکینوں میں


اللم ارزقنا شہادۃ فی سبیلک لاعلاء کلمتک ولاعزاز دینک.
آمین
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (02-02-11), ابن آدم (02-02-11)
جواب

Tags
members, گے, یوں, لوگ, لال, چھوڑ, نام, نظم, میل, مبارک, محمد, محبت, بھائی, بستی, توبہ, خون, دیکھ, دیں, دے, دل, سوچا, ساتھ, ساری, طلب, عبداللہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
راستے کون کھولتا ہے ابو عمار عورت کہانی 2 13-11-11 05:27 PM
رستہ بھول نہ جانا از عالیہ بخاری زارا کتاب گھر 5 25-01-11 09:37 AM
مسجد میں حلقہ باندھ کر بیٹھنا اور یوں ہی بیٹھنا ھارون اعظم صحیح البخاری 0 19-04-10 11:35 PM
پولنگ برائے مقابلہ تحریر ستمبر 2009 محمدعدنان نئے تخلیق کار 0 21-09-09 12:21 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger