واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کہیں سکون نہیں ہر گھڑی سفر میں ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-08-11, 03:14 PM   #1
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کہیں سکون نہیں ہر گھڑی سفر میں ہے

کہیں سکون نہیں ہر گھڑی سفر میں ہے


کہیں سکون نہیں ہر گھڑی سفر میں ہے
تمہارے بعد مری زندگی سفر میں ہے
کیا ہے وقت نے بیزار اس قدر ہم کو
کہ تیری یاد بھی اب آخری سفر میں ہے
وہ میرے سامنے بیٹھا ہے اطمینان کے ساتھ
اور ایک قافلۂ آگہی سفر میں ہے
گھنیری زلف میں سمٹے ہیں شام کے سائے
بدن کے پاس کہیں چاندنی سفر میں ہے
یہ سارے شعر ادھورے ہیں نامکمل ہیں
کہیں نہ جاؤ ابھی شاعری سفر میں ہے
حسن حیات کی منزل ہے موت کا ٹھہراؤ
اگر ہے زندہ تو ہر آدمی سفر میں ہے
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 03:54 PM   #2
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE]اگر ہے زندہ تو ہر آدمی سفر میں ہے
بیشک ہر کوئی سفر میںھے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (23-08-11)
جواب

Tags
color, گھڑی, پاس, وقت, قدر, چاندنی, موت, منزل, آگہی, آدمی, ابھی, اطمینان, جاؤ, حیات, زلف, زندہ, زندگی, سفر, سکون, سامنے, سائے, ساتھ, شام, شاعری, شعر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیالکوٹ میں قتل ہونے والے بھائی ڈاکو نہیں تھے، انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش گلاب خان خبریں 4 02-09-10 01:37 PM
کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے محمدعمر خبریں 5 28-06-10 11:02 PM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger