| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,791
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا روگ پال بیٹھے محبت کے شوق میں
دنیا سے کٹ گئے تری قربت کے شوق میں گزرے ھیںکتنے لوگ ہمیںروندتے ھوئے پامال ھو گئے ھیں رفاقت کے شوق میں خوش کر رہی ھے آتشِ خانہ پڑوس کی گھر اپنا جل نہ جائے عداوت کے شوق میں "پھرتے ھیں میر خوار کوئی پوچھتا نہیں" بدنام لوگ ھو گیے ھیں شہرت کے شوق میں دیکھ اے عروس شعر وادب اہلِ شوق کو کیا حال کر لیا تری خدمت کے شوق میں اب وہ بھی ھم کو جانتے پہچانتے نہیں رسواھوئے ھیں جن کی وکالت کے شوق میں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| لوگ, محبت, حال, شعر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیاآپ اس رکشے پر بیٹھناچاہیں گے؟ | زارا | دلچسپ اور عجیب | 0 | 23-02-11 05:36 PM |
| میٹھے بول میں جادو ہے | دین محمد وطن پال | عمومی بحث | 14 | 09-12-10 07:21 PM |
| مسجد میں حلقہ باندھ کر بیٹھنا اور یوں ہی بیٹھنا | ھارون اعظم | صحیح البخاری | 0 | 19-04-10 11:35 PM |
| بیٹھے بیٹھے ایک دن میں نے یہ بیگم سے کہا | The Great | مزاحیہ شاعری | 0 | 14-09-09 11:40 AM |
| پرنام سنگھ نے رات چار بجے یونہی بیٹھے بیٹھے فون گھمادیا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 7 | 14-09-09 11:21 AM |