واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-08, 05:05 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی

کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی

کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی
وہ رات گئئی، وہ بات گئی، وہ ریت گئی، رُت بیت گئی

اک لہر اٹھی اور ڈوب گئے ہونٹوں کے کنول۔ آنکھوں کے دئے
اک گونجتی آبدھی وقت کی بازی جیت گئی، رُت بیت گئی

تم آگئے میری باہوں میں، کونین کی پینگیں جھول گئیں
تم بھول گئے، جینے کی جگت سے ریت گئی، رُت بیت گئی

پھر تہر کے میرے اشکوں میں گلپوش زمانے لوٹ چلے
پھر چھیڑ کے دل میں ٹیسوں کے سنگیت گئی، رُت بیت گئی

اک دھیان کے پاؤں ڈول گئے، اک سوچ نے بڑھ کر تھام لیا
اک آس ہنسی، اک یاس سنا کر گیت گئی، رُت بیت گئی

یہ لالہ و گل کیا پوچھتے ہو، سب لطفِ نظر کا قصّہ ہے
رُت بیت گئی جب دل سے کسی کی پیت گئی، رُت بیت گئی
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-10, 09:20 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 55
کمائي: 899
شکریہ: 65
34 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر چھیڑ کے دل میں ٹیسوں کے سنگیت گئی، رُت بیت گئی

رُت بیت گئی

رُت بیت گئی

رُت بیت گئی
ALIA آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-12-10, 04:49 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آہ ۔ بیتی رُتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-12-10, 04:54 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

تم آگئے میری باہوں میں، کونین کی پینگیں جھول گئیں
تم بھول گئے، جینے کی جگت سے ریت گئی، رُت بیت گئی

عُمدہ شاعری ہے،
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے،, کونین, گئی،, گئے،, چھیڑ, نظر, میں،, آہ, آگئے, السلام, بھول, بیت, بیتی, جینے, جیت, دل, رُت, ریت, رات, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سوہاوہ: باراتیوں کی بس کو آگ لگ گئی، 4 بچوں سمیت 8 جاں بحق گلاب خان خبریں 3 14-02-11 11:44 AM
عافیہ پر دہری شہریت کا الزام لگا نے والوں کو عدالت لے کر جاﺅنگی، عصمت صدیقی گلاب خان خبریں 0 04-02-11 04:38 AM
مسلمانوں کی بڑھتی آبادی عیسائیت کو نگل جائیگی، sahj عمومی بحث 9 03-11-09 02:48 PM
ترکی: حکومت کا تختہ الٹنے کی منصوبہ بندی، دو سابق جرنیلوں سمیت 7 افراد گرف عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:36 AM
بھارت: اسکول بس دریا میں گرگئی، بچوں سمیت 15 افراد ہلاک عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger