واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کیا فائدہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-11-10, 05:48 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,396
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا فائدہ

کیا فائدہ

بھولنے والے سے کوئی کہہ دے ذرہ
اس طرح یاد آنے سے کیا فائدہ

جب میرے دل کی دنیا بساتے نہیں
پھر خیالوں میں آنے سے کیا فائدہ

کیا کہوں آپ سے کتنی امیدیں تھی
آپ کیا بدلے دنیا بدل سی گئی

آسرا دے کے دل توڑتے ہیں میرا
اس طرح ستانے سے کیا فائدہ

چار تنکے جلا کے کیا مل گیا
مٹ سکا نہ زمانے (دنیا والوں) سے میرا نشان

مجھ پے بجلی گرائو تو جانو سہی
آشیاں پر گرانے سے کیا فائدہ
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (04-11-10)
جواب

Tags
فائدہ, کہہ, کہوں, کوئی, کتنی, گرانے, والوں, نشان, مل, امیدیں, بجلی, بدلے, تنکے, جلا, جانو, خیالوں, دے, دل, دنیا, زمانے, سہی, سکا, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger