واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری

شعر و شاعری شعر و شاعری

کیا مانگا تھا۔

اس موضوع کے 73 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 815 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-11-08, 09:35 PM   #1
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 955
کمائي: 21,626
ميرا موڈ:
شکریہ: 619
746 مراسلہ میں 2,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا مانگا تھا۔

کیا مانگا تھا۔

دوستوں اپنی ایک نظم آپ سب کی نظر
تم سے کیا مانگا تھا
چند لمحوں کا ساتھ
کچھ خوبصورت ساعیتں
وہ جو میری عمر بھر کی جدائی کا اثاثہ تھی
وہ جو میرے انتظار کا بہانہ تھی
وہ جو میری زیست کا میرے ارمانوں کا خزانہ تھی
میں نے کیا چاہا تھا
تمیں اپنے سجدوں اور دعاوں میں
اپنی اداوں میں اور وفاوں میں
اپنی یادوں کے خوبصورت جھروکوں میں
کچھ بیت ھوئے لمحوں کا احساس
بنا تمھارے جو عذاب بن کرڈستے رہئے
مانا کہ محبت یک طرفہ تھی۔
یک طرفہ محبت کا بیپار تو بن جاتے
میری بےقراروں کا قرار تو بن جاتے
میری ادھار محبت کا خریدار تو بن جاتے
جانتی ھوں کوئی نہیں مرتا جدائی میں
لیکن میری آخری سانسوں کے حقدار تو بن جاتے
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے تانیہ رحمان ستارہ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (28-11-08), یحیٰی (27-11-08), زین خان (28-11-08), سیپ (04-01-09)
پرانا 27-11-08, 11:58 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,368
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا مانگا تھا۔

اچھا ھے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (28-11-08)
پرانا 27-11-08, 11:59 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,368
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا مانگا تھا۔

مانگنے سے تو بھیک بھی نہیں ملتی آج کل

اسے تو اچھا تھا ادھار مانگ لیا ہوتا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (28-11-08)
پرانا 28-11-08, 04:32 AM   #4
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,335
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا مانگا تھا۔

بابا ادھار کدھر سے ملتا ہے
ادھار بھی سود پر ملتا ہے
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زین خان کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (28-11-08)
پرانا 28-11-08, 04:34 AM   #5
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,335
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا مانگا تھا۔

بہت زبردست نظم ہے ، ستارہ باجی
شکریہ

ویسے اکثر ساعتیں جمع ہیں
تو کیا "تھی "کی بجائے "تھیں "نہیں ہونا چاہیئے ؟؟؟
پوچھ رہا ہوں
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زین خان کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (28-11-08)
پرانا 28-11-08, 04:50 AM   #6
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,246
کمائي: 139,846
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,522
5,862 مراسلہ میں 14,129 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا مانگا تھا۔

ہم نے تو آپ کو مانگا ہے آپ سے
لوگوں کو جو ملے وہ بنامِ خدا ملے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (28-11-08)
پرانا 28-11-08, 03:00 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,368
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا مانگا تھا۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
بابا ادھار کدھر سے ملتا ہے
ادھار بھی سود پر ملتا ہے
سب بتا دوں کہاں سے ملتا ہے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-11-08, 09:15 PM   #8
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 955
کمائي: 21,626
ميرا موڈ:
شکریہ: 619
746 مراسلہ میں 2,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا مانگا تھا۔

لگے رہو۔ مجھے کئچھ نہیں کہنا۔ نقد بڑے شوق سے ادھار اگلے چوک سے
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے تانیہ رحمان ستارہ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (28-11-08), زین خان (29-11-08)
پرانا 29-11-08, 12:31 AM   #9
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,246
کمائي: 139,846
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,522
5,862 مراسلہ میں 14,129 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا مانگا تھا۔

اگلا چوک کہاں ہے یہ بھی بتا دیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (30-11-08)
پرانا 29-11-08, 02:05 AM   #10
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 955
کمائي: 21,626
ميرا موڈ:
شکریہ: 619
746 مراسلہ میں 2,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا مانگا تھا۔

ناصر جی اپنے گھر سے نکلو آپکے داہیں طرف ایک گلی آئے گی۔جہاں پر بس اسٹاپ بھی ھے ۔ تھورا سا آگے جاو تو ایک سبزی والا ملے گا سبزی والے کے برابر میں حجام کی دوکان ھے۔ اور حجام کی دوکان کے سامنے ایک موچی بیھٹا ھے، موچی جہاں بیھٹا ھے وہاں ایک درخت بھی ھے اسی درخت کے نیچے طوطا فال ملے گا ۔اس طوطا فال کو 20 کا نوٹ دیے دینا چوک کا پتہ طوطا پرچی نکال کر بتا دے گا۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے تانیہ رحمان ستارہ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (30-11-08), یحیٰی (30-11-08), زین خان (29-11-08)
پرانا 29-11-08, 06:06 AM   #11
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,335
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا مانگا تھا۔

یہ لوگوں کو "پتے "آپ کو کہاں سے مل گئے ؟؟
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے زین خان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (30-11-08), یحیٰی (30-11-08)
پرانا 30-11-08, 03:45 AM   #12
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 955
کمائي: 21,626
ميرا موڈ:
شکریہ: 619
746 مراسلہ میں 2,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا مانگا تھا۔

زین پتہ بتانے کے لیے عقل کا ھونا ضروری ھے، میرے بھائی۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-11-08, 10:59 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,368
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: کیا مانگا تھا۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اگلا چوک کہاں ہے یہ بھی بتا دیں
مجھے نہیں لگتا اب آپ کسی سے پتہ معلوم کرو گے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-11-08, 11:00 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,368
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا مانگا تھا۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
یہ لوگوں کو "پتے "آپ کو کہاں سے مل گئے ؟؟
پوسٹ آفس سے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-11-08, 11:00 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,368
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا مانگا تھا۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ستارہ مراسلہ دیکھیں
ناصر جی اپنے گھر سے نکلو آپکے داہیں طرف ایک گلی آئے گی۔جہاں پر بس اسٹاپ بھی ھے ۔ تھورا سا آگے جاو تو ایک سبزی والا ملے گا سبزی والے کے برابر میں حجام کی دوکان ھے۔ اور حجام کی دوکان کے سامنے ایک موچی بیھٹا ھے، موچی جہاں بیھٹا ھے وہاں ایک درخت بھی ھے اسی درخت کے نیچے طوطا فال ملے گا ۔اس طوطا فال کو 20 کا نوٹ دیے دینا چوک کا پتہ طوطا پرچی نکال کر بتا دے گا۔
آج طوطے والا نہیں آیا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
color, com, کمال, گانے, پسند, لمحوں, نظر, محبت, معلوم, آئینہ, آج, اللہ, بھائی, جھوٹ, جواب, جرم, حال, خوش, خدا, دل, رات, راستہ, زمانہ, صفحہ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
محبت میں اُف کیا سے کیا ہو گئے ہم پاکستانی شعر و شاعری 5 20-11-09 02:35 AM
چھٹیوں کا موسم !!! کیا کمائیں‌گے ؟ کیا گنوائیں گے؟ عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 6 02-08-09 01:59 AM
کیا یقین اور کیا گماں چُپ رہ جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 14-06-08 02:08 PM
مصباح الحق کے انوکھے شاٹ نے حیران کردیا تھا۔ ۔ بھارتی کپتان عدنان کرکٹ 2 27-09-07 11:32 AM
میاں خوش شکل تھا۔ بیوی ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ! Zullu230 قہقہے ہی قہقے 1 09-08-07 01:33 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger