واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کیا ہو تم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-12-10, 11:31 AM   #1
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up کیا ہو تم

کیا ہو تم

چلو میں بتاؤں کیا ہو تم
میرے لیے میری دنیا ہو تم
چھو کر جو گزری وہ ہوا ہو تم
میں‌نے جو مانگی وہ دعا ہو تم
کرے مجھے جو روشن وہ دیا ہو تم
دل یہ کہے میرا جیا ہو تم
کیا میں‌نے محسوس وہ احساس ہو تم
میرے ہونٹوں کی پیاس ہو تم
میری باہوں کی آس ہو تم
میری نظر کی تلاش ہو تم
میری زمین کا آکاش ہو تم
میرے چہرے کی کشش ہو تم
میری ستاروں کی گردش ہو تم
میری زندگی کا قرار ہو تم
میں نے جو چاہا وہ پیار ہو تم
میرے انتظار کی راحت ہو تم
میرے دل کی چاہت ہو تم
تم ہو تو یہ دنیا ہے میری
کیسے کہوں کہ میری ہو میری ہو تم
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (12-12-10)
پرانا 12-12-10, 12:05 PM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب یاسر بھائ
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونٹوں, کہے, کشش, گردش, گزری, پیار, پیاس, قرار, چہرے, چاہا, چاہت, نظر, مانگی, محسوس, آس, انتظار, احساس, تلاش, دنیا, دعا, روشن, راحت, زندگی, زمین, ستاروں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger