واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کیسا لگے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-11-11, 07:47 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیسا لگے گا

کیسا لگے گا

بن جاؤں اگر تم سا تمہیں
کیسا لگے گا
ہر پل میں رہوں خفا تم سے
کیسا لگے گا
پڑھتے ہو مجھے نمازوں کی طرح
ہو جاؤں اگر تم سے قضا
کیسا لگے گا
تم پیار میں خود کوکبھی مٹانے پہ ہوراضی
بن جائے پیار سزا
کیسا لگے گا
خود سے بھی زیادہ ہو یقین تمہیں کسی پر
وہ شخص بھی دے جائے دغا
کیسا لگے گا
تم کسی اور محفل کا دیا بن کر جلو پر
تنہائی ملے تم کو صلہ
کیسا لگے گا
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (21-12-11), سیفی خان (30-11-11)
پرانا 29-11-11, 08:02 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خود سے بھی زیادہ ہو یقین تمہیں کسی پر
وہ شخص بھی دے جائے دغا
کیسا لگے گا

بہت خوب بہن۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 08:23 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسند کرنے کا شکریہ
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-11, 11:12 PM   #4
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,206
کمائي: 23,649
شکریہ: 3,774
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کی پوسٹ پڑھ کر ہمیں ہمیشہ اچھا لگتا ہے عزیزم ۔۔۔۔۔اچھی نظم ہے
Miss Khan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (30-11-11), سیفی خان (30-11-11)
پرانا 30-11-11, 07:25 AM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تم کسی اور محفل کا دیا بن کر جلو پر
تنہائی ملے تم کو صلہ
کیسا لگے گا
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (30-11-11)
پرانا 30-11-11, 07:48 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Miss Khan مراسلہ دیکھیں
آپ کی پوسٹ پڑھ کر ہمیں ہمیشہ اچھا لگتا ہے عزیزم ۔۔۔۔۔اچھی نظم ہے
حوصلہ افزائی کا شکریہ
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, purple, کیسا, پہ, پیار, پوسٹ, پل, پسند, یقین, لگے, نمازوں, نظم, مٹانے, ملے, محفل, جلو, جاؤں, جائے, خفا, خود, دے, رہوں, زیادہ, شکریہ, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اب کے سال کچھ ایسا کرنا abdulrehman303 عمومی بحث 2 20-04-11 08:49 AM
بادل کیسا ہے ایسا ویسا ہے! نایب ناظم گپ شپ 6 14-01-11 07:51 AM
یہ کیسا اسلام ہے ابن آدم عمومی بحث 10 23-12-10 10:57 PM
مسلم سے یہودی جیسا سلوک shafresha خبریں 3 21-12-10 12:20 AM
حکمراں اتحاد صدر پرویز کیساتھ فاروق لغاری جیسا سلوک کرنے کیلئے تیار عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger