واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کیسا چپ چپ تھا مرے عزم سفر کو دیکھ کر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-07-11, 02:39 PM   #1
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کیسا چپ چپ تھا مرے عزم سفر کو دیکھ کر

کیسا چپ چپ تھا مرے عزم سفر کو دیکھ کر

کیسا چپ چپ تھا مرے عزم سفر کو دیکھ کر
ڈر گیا میں اخری بار اپنے گھر کو دیکھ کر

میرے سر اس چار دیواری کے کتنے قرض تھے
سر جھکا جاتا تھا ان دیوار و در کو دیکھ کر

شہر سے رخصت کے منظر کا بھی اپنا کرب تھا
دل لہو روتا تھا اک اک رہ گزر کو دیکھ کر

کیا عمارت تھی کہ جس کو وقت غارت کر گیا
انکھ بھر آئی ہے خواہش کے کھنڈر کو دیکھ کر

جو ملا پہلے وہی بھوکی نظر میں جچ گیا
میں نے کب چاہا تھا اس کو، شہر بھر کو دیکھ کر

آبیاری خون خواہش کی بھی نکلی رائیگاں
بچھ گیا میں دل کی شاخ بے ثمر کو دیکھ کر

خود غرض دل کی خواہش جان لے لے گی ریاض
خود پہ رحم آتا ہے اپنے ہمسفر کو دیکھ کر

ریاض مجید
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (24-07-11), محمد یاسرعلی (11-08-11), احمد نذیر (24-07-11), رضی (24-07-11), سحر (11-08-11)
پرانا 11-08-11, 08:15 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
جو ملا پہلے وہی بھوکی نظر میں جچ گیا
میں نے کب چاہا تھا اس کو، شہر بھر کو دیکھ کر

آبیاری خون خواہش کی بھی نکلی رائیگاں
بچھ گیا میں دل کی شاخ بے ثمر کو دیکھ کر
بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-08-11, 10:12 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیسا چپ چپ تھا مرے عزم سفر کو دیکھ کر
ڈر گیا میں اخری بار اپنے گھر کو دیکھ کر

میرے سر اس چار دیواری کے کتنے قرض تھے
سر جھکا جاتا تھا ان دیوار و در کو دیکھ کر

شہر سے رخصت کے منظر کا بھی اپنا کرب تھا
دل لہو روتا تھا اک اک رہ گزر کو دیکھ کر

کیا عمارت تھی کہ جس کو وقت غارت کر گیا
انکھ بھر آئی ہے خواہش کے کھنڈر کو دیکھ کر

یہ اشعار پتا نہیں کتنے زخم پھر سے ہرے کر گئے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہمسفر, کیسا, کتنے, گھر, پہلے, وقت, چار, ملا, منظر, مجید, آئی, آتا, اپنے, بے, بار, جان, جاتا, خون, خواہش, دیکھ, در, روتا, سفر, عمارت, عزم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گلے ملا نہ کبھی چاند بخت ایسا تھا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 4 15-01-11 01:06 PM
ایسا نہ سوچا تھا۔۔۔! عبداللہ حیدر اسلام اور عصر حاضر 3 19-04-10 11:16 PM
ترے جیسا میرا بھی حال تھ ،ا نہ سکون تھا نہ قرار تھا The Great شعر و شاعری 0 27-08-09 11:25 AM
نبوی گھرانہ کیسا تھا عبداللہ حیدر ازدواجی زندگی 2 25-08-09 09:17 AM
لاہور کبھی ایسا تھا! lordforkland میرا پاکستان 10 25-02-09 08:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger