| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,791
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیسے بتائوں میں تمیھں میرے لئے تم کون ہو؟
کیسے بتائوں میں تمیھں تم دھڑکنوں کا گیت ہو جیون کا تم سنگیت ہو تم زندگی تم بندگی تم روشنی تم تازگی تم ہر خوشی تم پیارہو تم پریت ہو من ِمیت ہو آنکھوں میں تم یادوں میں تم سانسوں میں تم آہوں میں تم نیندوں میں تم خوابوں میں تم تم ہو میری ہر بات میں تم ہو میرے دن رات میں تم صبح میں تم شام میں تم سوچ میں تم کام میں میرے لئے پانا بھی تم میرے لئے کھونا بھی تم میرے لئے ہسنا بھی تم میرے لئے رونا بھی تم اور جاگنا سونا بھی تم جائو کہیں دیکھوں کہیں تم ہو وہاں تم ہو وہی کیسے بتائوں میں تمھیں؟ تم بن تو میں کچھ بھی نہی کیسے بتائوں میں تمھیں؟ میرے لئے تم کون ہو؟ یہ جو تمھارا روپ ہے یہ زندگی کی دھوپ ہے چندن سے ترشا ہے بدن بہتی ہے جسم ایک اگن یہ شوخیاں یہ مستیاں تم کوہوائوں سے ملی زولفیں کھٹائوں سے ملیں ہونٹوں میں کلیاں کھل گئیں آنکھوں کو جھیلیں مل گئیں چہرے میں سمٹی چاندنی آواز میں ہے راگنی شیشے کے جیسا انگ ہے پھولوں کے جیسا رنگ ہے ندیوں کے جیسے چال ہے کیا حسن ہے کیا حال ہے کیسے بتائوں میں تمیھں میرے لئے تم کون ہو؟
__________________
محبت ایک سے ہوتی ھے ہزاروں سے نہیں ہوتی۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| حال, حسن, رات, شام, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آپ کم گو ہیں یا بسیار گو؟ | Zullu230 | گپ شپ | 14 | 02-02-11 06:40 PM |
| اے جاہلو، کیا تم مجھے اللہ کے سوا دوسروں کی عبادت کا حکم دیتے ہو؟ | عبداللہ حیدر | توحید | 95 | 02-03-10 03:25 PM |
| میں کیسے بتاوں میرے لیے کیا ہو تم | Ashfaq Ahmed | قہقہے ہی قہقے | 9 | 18-12-09 06:33 PM |
| میں اپنی کمائی کیسے کیش کروں | راجہ صاحب | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 56 | 03-12-08 03:40 PM |
| کس کی گھات میں گم صم ہو؟ خوابوں کے شکاری جاگو بھی | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 01-07-08 05:04 PM |