واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کیسے میں تیری یاد کو دل سے نکال دوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-08-08, 06:28 PM   #1
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post کیسے میں تیری یاد کو دل سے نکال دوں

کیسے میں تیری یاد کو دل سے نکال دوں

کیسے میں تیری یاد کو دل سے نکال دوں
کیونکر میں اپنی روح جسم سے نکال دوں

آ میرے ستمگر ، میرے پاس آ کے مانگ
کر اپنی وفاؤں سے تجھے مالامال دوں

اس مکتبِ جہان میں اتنا سبق ملا
ہو‌گا عروج جسقدر خود کو زوال دوں

چندا کی روشنی مجھے مدھم سی ہے لگے
جی چاہے اسکے حسن کو ترا جمال دوں

جب بھی کبھی خدا نے فرمایا آج مانگ
رکھ اسکی بارگاہ میں تیرا سوال دوں

یہ تابناک شمس و قمر جس کے زیرِ پا
اسکے حُسن کی اور رضا کیا مثال دوں

(نعیم رضا)
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (31-08-08)
پرانا 31-08-08, 08:33 PM   #2
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیسے میں تیری یاد کو دل سے نکال دوں

شکریہ جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (01-09-08)
پرانا 31-08-08, 08:40 PM   #3
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیسے میں تیری یاد کو دل سے نکال دوں

J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (01-09-08)
پرانا 31-08-08, 09:57 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیسے میں تیری یاد کو دل سے نکال دوں

جب بھی کبھی خدا نے فرمایا آج مانگ
رکھ اسکی بارگاہ میں تیرا سوال دوں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
J.S (01-09-08), پیاسا (01-09-08)
جواب

Tags
color, آج, حسن, خدا, دل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں زارا شعر و شاعری 1 12-02-11 07:53 AM
سانحہ سیالکوٹ میں ریسکیو کا عملہ ملوث ہے: تفتیشی ٹیم جاویداسد خبریں 0 26-08-10 05:53 PM
خوش تھے کچھ ایسے تیری رفاقت کے شوق میں عدنان دانی شعر و شاعری 0 04-12-09 07:57 PM
ہوئے بے نقاب کیسے!!!!!!!!تیرے کوچے میں وجدان عمومی بحث 0 08-04-08 05:03 AM
حالات جیسے بھی ہوں ،عدلیہ کے پاس نظر ثانی کا اختیار رہتا ہے ،جسٹس اعجاز یوسف خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger