| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیسے چھوڑیں اسے تنہائی پر
حرف آتا ہے مسیحائی پر اس کی شہرت بھی تو پھیلی ہر سُو پیار آنے لگا رسوائی پر ٹھہرتی ہی نہیں آنکھیں جاناں تیری تصویر کی زیبائی پر رشک آیا ہے بہت حُسن کو بھی قامتِ عشق کی رعنائی پر سطح کے دیکھ کے اندازے لگیں آنکھ جاتی نہیں گہرائی پر ذکر آئے گا جہاں بھونروں کا بات ہوگی مرے ہرجائی پر خود کو خوشبو کے حوالے کردیں پھول کی طرزِ پذیرائی پر
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| تصویر, عشق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سوال کیسے پوچھنا چاہئیے؟ مسائل کے بارے میں | اسد-ر | Ask Experts ماہرین کی رائے | 4 | 17-03-12 08:43 PM |
| دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں | عبدالقدوس | جنگلی حیات | 10 | 29-08-11 02:59 PM |
| ونڈوز7پاسورڈبھولنےپر آؤٹ لک ای میل تک رسائی کیسے ممکن؟ | یاسر عمران مرزا | Ask Experts ماہرین کی رائے | 16 | 19-01-11 01:41 PM |
| میں نے پوچھاکیسے ہو | سیپ | شاعری اور مصوری | 0 | 27-12-10 01:28 PM |
| کیسے چھوڑیں اسے تنہائی پر | خرم شہزاد خرم | خوشبو مکمل کتاب | 1 | 05-01-09 11:44 AM |